Advertisement

ویمنز پریمیئر لیگ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرزبنگلور کی ویمن ٹیمیں ایلیمینیٹر میچ میں جمعہ کو نبرد آزما ہوں گی

دوسرے ایڈیشن کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 6:12 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
ویمنز پریمیئر لیگ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرزبنگلور کی ویمن ٹیمیں ایلیمینیٹر میچ میں جمعہ کو نبرد آزما ہوں گی

نئی دہلی: بورڈ آف کنٹرول فار کرکٹ ان انڈیا کے زیر اہتمام بھارت میں جاری ویمنز پریمیئر لیگ کا دوسرا ایڈیشن اپنے اختتامی مرحلے کی طرف گامزن ہے۔

ڈبلیو پی ایل کا ایلیمینیٹر میچ کل(جمعہ کو) کھیلا جائے گا، جس میں ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی خواتین ٹیمیں ارون جیٹلی سٹیڈیم، دہلی کے مقام پر نبرد آزما ہوں گی۔

ڈبلیو پی ایل کے دوسرے ایڈیشن کے دلچسپ اور کانٹے دار مقابلوں کا سلسلہ بھارت میں جاری ہے جو اپنے اختتام کی طرف گامزن ہے، میگا ایونٹ میں کل (جمعہ کو) ایلیمینیٹرمیچ ممبئی انڈینز اور رائل چیلنجرز بنگلور کی خواتین ٹیموں کے درمیان ارون جیٹلی سٹیڈیم، دہلی میں کھیلا جائے گا۔

ممبئی انڈینز کی ٹیم کو ہرمن پریت کور لیڈ کریں گی جبکہ رائل چیلنجرز بنگلو رکی ٹیم سمرتی مندھانا کی زیر قیادت میدان میں اترے گی۔لیگ میں شامل 5 خواتین ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے ایکشن میں ہیں۔ لیگ میں ممبئی انڈینز کی ویمن ٹیم ٹائٹل کا دفاع کے لئے کوشاں ہے ۔ڈبلیو پی ایل لیگ کا فائنل میچ 17 مارچ کو ارون جیٹلی سٹیڈیم، دہلی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔

Advertisement
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

  • 2 گھنٹے قبل
اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا

  • ایک گھنٹہ قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 دن قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 دن قبل
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 7 گھنٹے قبل
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 8 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 دن قبل
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

  • 2 دن قبل
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 5 گھنٹے قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 دن قبل
سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار

  • ایک گھنٹہ قبل
Advertisement