Advertisement

سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 21 مارچ سے شروع ہوگا

ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 14th 2024, 7:09 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 21 مارچ سے شروع ہوگا

سنگاپور۔14مارچ (اے پی پی):سنگاپور کلاسک اوپن گالف ٹورنامنٹ 21 مارچ سے سنگاپور کے لگنا نیشنل گالف ریسارٹ کلب میں شروع ہوگا۔

ٹورنامنٹ کے کامیاب انعقاد کے لئے تیاریاں عروج پر ہیں۔ سنگاپور کلاسک ایک پیشہ ور گولف ٹورنامنٹ ہے جو یورپی ٹور پر کھیلا جاتا ہے۔یہ ٹورنامنٹ کا دوسرا ایڈیشن ہے، پہلی بار 2023 میں کھیلا گیا تھا۔ ٹورنامنٹ 72 ہولز پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ میں دنیائے گالف کے نامور کھلاڑی ایکشن میں نظر آئیں گے۔ ایونٹ میں جنوبی افریقا سے تعلق رکھنے والے گالفر اوکرٹ سٹریڈم اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے۔

ٹورنامنٹ کے لئے 25لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم مختص کی گئی ہے۔21مارچ سے شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ 4 روز تک جاری رہنے کے بعد 24 مارچ کو اختتام پذیر ہوگا۔

Advertisement
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 3 days ago
نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک

  • 4 hours ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا

  • 2 days ago
دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 3 days ago
پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا

  • 5 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 3 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار

  • 2 days ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 3 days ago
لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان

  • 2 hours ago
Advertisement