Advertisement
علاقائی

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کراچی کے کمسن بہن بھا ئی بڑی خالہ کے حوالے

پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر لیڈی پولیس کانسٹیبل کو بھی تعینات کر دیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 سال قبل پر مارچ 15 2024، 12:49 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے  کراچی کے کمسن بہن بھا ئی بڑی خالہ کے حوالے

کراچی: نارتھ ناظم آباد بلاک ایچ سے پراسرار طور پر لاپتہ ہونے کے بعد ملنے والے کمسن بہن بھائی کو پولیس نے بڑی خالہ کے حوالے کر دیا۔

پولیس نے حفاظتی اقدامات کے تحت بڑی خالہ کے گھر پر لیڈی پولیس کانسٹیبل کو بھی تعینات کر دیا۔

پولیس حکام کے مطابق 11 سالہ انابیہ اور اس کا بھائی 12 سالہ آیان کو عدالت پیش کر کے ان کی حوالگی سے متعلق فیصلہ کیا جائیگا کہ وہ دونوں بہن اور بھائی کس کے پاس رہیںگے ۔

Advertisement
رجحانات
Advertisement