30 سالہ سبحان اللہ ولد رحمت اللہ اور 26 سالہ رحمان ولد محمد عزیز کا تعلق باجوڑ جبکہ 35 سالہ محمد امین ولد محمد شفی خانیوال کا رہائشی ہے

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 15th 2024, 2:41 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
.jpg&w=3840&q=75)
اپر کوہستان میں گاڑی کے حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہو گئے۔ترجمان ریسکیو 1122 اپر کوہستان کے مطابق داسو میں موڑ ہوٹل کے پاس گاڑی ڈرائیور سے بے قابو ہو کر کھمبے کے ساتھ ٹکرا کر الٹ گئی۔
ریسکیو 1122 کنٹرول روم کو اطلاع موصول ہوتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر کی ہدایات پر ایمبولینسز بمعہ میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئیں۔ حادثے کے نتیجے میں 3 افراد زخمی ہوئے۔ریسکیو میڈیکل ٹیم نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کر کے ڈی ایچ کیو ہسپتال داسو منتقل کر دیا۔
زخمی ہونے والوں میں 30 سالہ سبحان اللہ ولد رحمت اللہ اور 26 سالہ رحمان ولد محمد عزیز کا تعلق باجوڑ جبکہ 35 سالہ محمد امین ولد محمد شفی خانیوال کا رہائشی ہے۔
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






