چین نے حال ہی میں 2 بلین ڈالر سے زائد کا قرض پاکستان کو دیا

شائع شدہ 2 years ago پر Mar 15th 2024, 9:26 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

چینی سفیر نے پاکستان کو خوشخبری سناتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے کیلئے ہر ممکن تعاون کرے گا۔
بلوم برگ کے مطابق چینی قونصل جنرل ژاو شیرین نے تقریب میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین پاکستان کو غیر ملکی قرضوں سے نجات کیلئے مدد کرے گا ۔
بیجنگ نے کبھی بھی قرضوں کی ادائیگی کے لیے اسلام آباد پر دباؤ نہیں ڈالا،چین نے حال ہی میں 2 بلین ڈالر سے زائد کا قرض پاکستان کو دیا ہے،چین کو پاکستان کی مالی مشکلات کا اندازہ ہے،چین پاکستان کو قرضوں کے بھنور سے نکالنے ہرممکن تعاون کرے گا۔
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری
- 2 days ago
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان
- a day ago
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی
- 12 hours ago

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت
- a day ago

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور
- 2 days ago
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات
- 2 days ago
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال
- 2 days ago
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان
- 2 days ago

پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار
- a day ago

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا
- a day ago
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات



