وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے اقتصادی ترقی و استحکام کے اصلاحاتی ایجنڈے پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 15th 2024, 9:04 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

آئی ایم ایف کے وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی۔
آئی ایم ایف مشن چیف ناتھن پورٹر نے وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کو ان کی تقرری پر مبارکباد دی ، آئی ایم ایف مشن کے وفد کی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات ہوئی، وزیر خزانہ نے آئی ایم ایف مشن کی پاکستان آمد پر خیر مقدم کیا۔
وزارت خزانہ کے اعلامیے کے مطابق وزیر خزانہ نے اقتصادی ترقی و استحکام کے اصلاحاتی ایجنڈے پر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا۔
اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ مشن کے ساتھ مجموعی معاشی انڈیکیٹرز، مالیاتی استحکام پر حکومتی کوششوں پر بات چیت ہوئی، ادارہ جاتی اصلاحات، توانائی کے شعبے اور حکومتی اداروں کی گورننس پر تبادلہ خیال ہوا۔

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- a day ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- a day ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





