Advertisement

محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین انویسٹمنٹ فنڈ کے چیئرمین محمد مصطفیٰ کو 19ویں حکومت کی تشکیل کا حکم دیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 15th 2024, 3:46 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
محمد مصطفیٰ کو فلسطین کا  نیا وزیراعظم مقرر کر دیا گیا

فلسطین کے صدر محمود عباس نے فلسطین انویسٹمنٹ فنڈ (پی آئی ایف) کے چیئرمین محمد مصطفیٰ کو ملک کا نیا وزیراعظم مقرر کر دیا ہے ۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق  فلسطینی صدر کی جانب سے جاری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ ہم نے محمد مصطفی کو وزیر اعظم مقرر کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور انہیں قانون کے ذریعہ مقرر کردہ وقت کے اندر فلسطین کی 19ویں حکومت کی تشکیل کا حکم دیا ہے۔

فلسطینی نیشنل اتھارٹی کے سربراہ نے نئے وزیر اعظم پر زور دیا کہ وہ فلسطینی عوام کے مفادات کا تحفظ کریں،فلسطین کی کامیابیوں کو برقرار رکھیں اور اس میں اضافہ کریں اور اسے طے شدہ اہداف کے حصول کی راہ پر گامزن کرنے میں مدد کریں۔

Advertisement
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 3 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • ایک دن قبل
انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

  • 3 دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • ایک دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 13 گھنٹے قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • ایک دن قبل
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 3 دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر