Advertisement
پاکستان

جوڈیشنل کمپلیکس حملہ کیس، عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع

ج کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی نہ ہوسکی

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 years ago پر Mar 15th 2024, 4:08 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
جوڈیشنل کمپلیکس حملہ کیس، عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں توسیع

جودیشنل کمپلیکس حملہ کیس، انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کی عبوری ضمانت میں 16 اپریل تک توسیع کر دی۔

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں احتجاج اور توڑ پھوڑ پر درج مقدمہ کی سماعت کیلئے رہنما پی ٹی آئی عمر ایوب خان اپنے وکیل بابر اعوان کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔ جج کی عدم دستیابی کے باعث کارروائی نہ ہوسکی، کیس کی سماعت 16 اپریل تک کیلئے ملتوی کر دی گئی۔

احاطہ عدالت میں میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئےعمر ایوب نے سنی اتحاد کونسل سے اختلافات کی تردید کرتےہوئے کہا کہ  میں کل خود اس اجلاس میں موجود تھا اس طرح کا کوئی معاملہ نہیں ہوا۔

Advertisement
وزیراعظم کا پاکستان، سعودی عرب کے درمیان اقتصادی و زرعی تعاون بڑھانے پر زور

  • 3 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے ہارورڈ بزنس سکول کے طلبہ کے وفد کی ملاقات

انسپکٹر جمشید پر بننے والی فلم کا پہلا ٹریلر جاری

  • 2 دن قبل
ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان

  • 3 دن قبل
ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

ملک میں سونا اچانک سستا، قیمت میں بڑی کمی

  • 2 دن قبل
پی کے 404: 37 سال سے لاپتہ طیارے کا راز برقرار

  • ایک دن قبل
ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

ناروے کے بادشاہ کا 89 سال کی عمر میں انتقال

  • 3 دن قبل
امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

امریکی پابندیوں، بحری ناکہ بندی سے ایرانی تجارت 35 فیصد سکڑ گئی، صدر مسعود پزشکیان

  • 2 دن قبل
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پاکستان آرڈیننس فیکٹریز واہ کا دورہ، پیداواری صلاحیتوں کا جائزہ لیا

  • ایک دن قبل
لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

لارڈز ٹیسٹ کا دوسرا روز: انگلینڈ کے خلاف پاکستان ٹیم 110 رنز پر ڈھیر

  • 2 دن قبل
پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

پمز آتشزدگی: وزیراعظم نے ایگزیکٹو ڈائریکٹرسمیت 8 افرادکو معطل کردیا، فوجداری کارروائی کی ہدایت

  • ایک دن قبل
لاہور چیمبر کی ایکسپورٹ کمیٹی نے ایک سالہ کارکردگی پیش کردی

  • 14 گھنٹے قبل
Advertisement