پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا


پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی رہنماؤں کو نجی ٹی وی چینلز پر ٹاک شوزکرنے والے 5 اینکرز کے پروگرامز میں شرکت نہ کرنے کی ہدایت کردی۔ یہ فیصلہ گزشتہ روز پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس میں کیا گیا جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کے بعد جاری کیے جانے والے سرکلر میں بتایا گیا ہے کہ پارٹی رہنماؤں کے بعض ٹی وی چینلز اور اینکرز کے پروگرام میں شرکت پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔کور کمیٹی نے 5 اینکرز کی فہرست جاری کرتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کو پابند کیا گیا ہے کہ اِن اینکرز کے پروگرام کا بائیکاٹ کریں گے۔
پی ٹی آئی کی جانب سے جن 5 اینکرز اور ان کے پروگرامز کے بائیکاٹ کا اعلان کیا گیا ہے ان میں دُنیا نیوز پر کامران شاہد کا پروگرام ’آن دی فرنٹ، ڈان نیوز پرعادل شاہ زیب کا پروگرام ’ ’لائیو ود عادل شاہ‘ ، سماء نیوز پر منیب فاروق کے پروگرام ’میرا سوال وِد منیب فاروق‘ اور جیو نیوز کے 2 اینکرز شاہ زیب خانزادہ ، سلیم صافی اور اُن کے پروگرامز ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ اور ’جرگہ‘ شامل ہیں۔

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 21 hours ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 20 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- a day ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 2 days ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 2 days ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 18 hours ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 3 days ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago





