اسرائیل سے رفح میں انسانی صورتحال کے بارے میں بات کر رہے ہیں، جان کربی


وائٹ ہاؤس میں قومی سلامتی کے ترجمان جان کربی نے کہا کہ امریکی انتظامیہ شہریوں کے انخلا کے واضح منصوبے کے بغیر رفح میں فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کرے گی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انہوں نے کہا کہ ہم اسرائیل سے رفح میں انسانی صورتحال کے بارے میں بات کرتے رہتے ہیں۔ وزارت دفاع غزہ میں عارضی بندرگاہ کو مکمل کرنے کے لیے اپنے شراکت داروں کے ساتھ کام کر رہی ہے۔یہ بیان اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی جانب سے فوج کو رفح میں داخل ہونے سے روکنے کے بین الاقوامی دباؤ کو مسترد کرنے کے بعد سامنے آیا ہے۔
نیتن یاہونے کہا تھا کہ اسرائیلی فوج رفح میں لڑائی جاری رکھنے کی تیاری کر رہی ہے، اس دوران ہمیں خطے میں داخل ہونے اور مشن کو مکمل کرنے سے روکنے کے لیے بین الاقوامی دباؤ کا سامنا ہے، اسرائیل کا وزیر اعظم ہونے کے ناطے وہ اس دباؤ کا مقابلہ کریں گے۔

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 15 گھنٹے قبل

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- ایک دن قبل

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- ایک دن قبل

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 دن قبل

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 دن قبل

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 دن قبل

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 گھنٹے قبل
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 گھنٹے قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 9 گھنٹے قبل

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 دن قبل

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- ایک دن قبل

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 دن قبل








