لاہور ہائی کور ٹ نے پیر سے جمعہ تک مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھلی رکھنے کی منظوری دے دی


لاہور ہائیکورٹ نے رمضان میں مارکیٹ رات دیر تک کھولنے کی اجازت دے دی، عدالت نے پیر سے جمعہ تک مارکیٹیں رات 12 بجے تک کھلی رکھنے کی منظوری دے دی جبکہ ہفتہ اور اتوار کو مارکیٹوں کے اوقات کار 1 بجے تک ہوں گے۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے اسموگ کے تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے تشویش کا اظہار کیا کہ بڑی گاڑیوں کی وجہ سے بھی ماحول میں آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے۔
لاہور ہائیکورٹ نے ریسٹورنٹس سے پارکنگ سے متعلق پلان طلب بھی کر لیا، ممبر جوڈیشل کمیشن نے عدالت کو آگاہ کیا کہ ریسٹورنٹس کی پارکنگ کم ہوتی ہے جبکہ ڈائننگ ہال بہت بڑے بڑے ہوتے ہیں۔
عدالت نے جوڈیشل کمیشن کے سٹاف کے ساتھ ریسٹورنٹ کے مالک کی بدتمیزی کا بھی نوٹس لے لیا، عدالت نے فوری طور پر مذکورہ ہوٹل مالک کی نشاندہی کر کے آگاہ کرنے کی ہدایت کر دی۔
بعد ازاں عدالت نے رمضان میں مارکیٹ رات 12بجے جب کہ ہفتہ اور اتوار رات ایک بجے تک کھولنےکی اجازت دے دی۔

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 2 days ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 2 days ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- a day ago

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- 2 days ago

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 8 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے کوریا کو شکست دیکر برانز میڈل جیت لیا
- 14 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- a day ago
پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
- 11 hours ago

دوشہریوں کی شہادت، پاکستان کا بھارتی ناظم الامورکو طلب کرکے شدید احتجاج
- 12 hours ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 2 days ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 2 days ago









