چیئرمین پی سی بی نے مسٹر راجر ٹوز اور مسٹر لاسن نائیڈو کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی


لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) کے چیئرمین لاسن نائیڈو اور نیوزی لینڈ کرکٹ (این زیڈ سی) کے چیئرمین راجر ٹوسے سے ملاقات کی۔
میٹنگ کے ایجنڈے میں پاکستان، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے سہ فریقی سیریز شامل تھی، جو فروری 2025 میں پاکستان میں آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی سے عین قبل منعقد کی جانی ہے ۔ سہ فریقی سیریز کو حتمی شکل دی گئی اور میزبان اور دونوں ممبر بورڈز نے اس کا خیرمقدم کیا۔
چیئرمین پی سی بی نے مسٹر راجر ٹوز اور مسٹر لاسن نائیڈو کو دورہ پاکستان کی دعوت بھی دی ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے آخری بار اکتوبر 2004 میں سہ فریقی سیریز کی میزبانی کی تھی جہاں سری لنکا اور زمبابوے ایونٹ کی دیگر دو ٹیمیں تھیں ۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پاکستان، جنوبی افریقہ اور نیوزی لینڈ کے درمیان سہ فریقی سیریز ایک دلچسپ سیریز ہوگی اور یہ طویل عرصے کے بعد پاکستان ایسے ٹورنامنٹ کی میزبانی کرے گا۔

یورپ کے بڑے ہوائی اڈوں پر سائبر حملے، ہیتھرو اور برسلز ایئرپورٹ متاثر
- 2 hours ago

پاکستان میں ووٹرز کی تعداد 13 کروڑ 49 لاکھ سے تجاوز کر گئی
- 13 hours ago

وزیراعظم کا 26 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب، صدر ٹرمپ سے خصوصی ملاقات
- 2 minutes ago

دانش تیمور انسٹاگرام پر سب سے زیادہ فالو کیے جانے والے پاکستانی اداکار بن گئے
- 3 hours ago

امریکا کا فلسطینی صدر کو ویزا دینے سے انکار، یو این اجلاس میں ویڈیو لنک پر خطاب کریں گے
- an hour ago

ایشیا کپ سپر فور مرحلہ، پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایک بار پھر آمنے سامنے
- 4 hours ago

کابل نے بگرام ایئربیس امریکا کو واپس نہ کیا تو اس کے سنگین نتائج ہوں گے، ٹرمپ کی دھکمی
- 4 hours ago

اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ حملوں میں تیزی ، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید
- 4 hours ago

مسئلہ کشمیر حل کئے بغیر بھارت سے مذاکرات ممکن نہیں، وزیر اعظم
- 4 hours ago

روس نے اسٹونیا کی فضائی حدود کی خلاف ورزی کی: یورپی دعویٰ
- 15 hours ago

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کر لیا
- 15 hours ago

ڈی جی آئی ایس پی آرکا کیڈٹ کالج پلندری کا دورہ ، طلباء اور اساتذہ کے ساتھ خصوصی نشست
- 2 hours ago