Advertisement
پاکستان

یورپی یونین کا پاکستان کی اقتصادی ایجنڈے کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےیورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کو حکومت کی اہم اصلاحاتی ترجیحات سے آگاہ کیا

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 3:07 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
یورپی یونین کا  پاکستان کی  اقتصادی ایجنڈے کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

اسلام آباد: پاکستانی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے جمعہ کو اسلام آباد میں ملاقات کی۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےیورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کو حکومت کی اہم اصلاحاتی ترجیحات سے آگاہ کیا ، انہوں نے باہمی تعاون کے ممکنہ شعبوں بشمول ڈیجیٹائزیشن، برآمدی مسابقت، لائیو سٹاک اور ڈیری پروڈکشن کا اشتراک کیا۔

یورپی یونین کے سفیر نے حکومت کے اقتصادی ایجنڈے کو تسلیم کیا اور وزیر خزانہ کو یورپی یونین کی جانب سے پاکستان کے لیے حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی کرائی۔

Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • 2 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 days ago
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 12 hours ago
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 2 days ago
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 17 hours ago
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 18 hours ago
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 17 hours ago
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 2 days ago
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 14 hours ago
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

  • 15 hours ago
پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے