انسانی سمگلنگ جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں، وفاقی وزیر داخلہ


GNN ویب ڈیسک 1 گھنٹہ پہلے 16 مارچ 2024 کو 10:51 AMBy ویب ڈیسک شائع ہوا
محسن نقوی نے یونانی اور لیبیا کشتی کے واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی محسن نقوی نے یونانی اور لیبیا کشتی کے واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کر لی
اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے یونان کے قریب کشتی حادثے اور لیبیا میں پیش آنے والے واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی۔
تفصیلات کے مطابق محسن نقوی نے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کو اب تک کی گئی تمام کارروائیوں کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔
وفاقی وزیر داخلہ نے کہا کہ انسانی سمگلنگ جیسے گھناؤنے کاروبار میں ملوث عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ یونانی کشتی حادثہ انتہائی افسوسناک واقعہ تھا، کئی مائیں اپنے بچوں سے محروم ہوگئیں۔
محسن نقوی نے کہا کہ یونانی کشتی حادثے کے اصل ذمہ داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانا ہوگا، جیل ایسے عناصر کی جگہ ہے جو لوگوں کو غیر قانونی طور پر بیرون ملک بھیجنے کے کاروبار میں ملوث ہیں۔

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا
- a day ago

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے
- a day ago

بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق
- 5 hours ago

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست، فائنل میں پہنچ گیا
- 10 hours ago

حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ
- 10 hours ago

کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد
- 7 hours ago

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی
- 10 hours ago

کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم
- 8 hours ago

پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا
- a day ago

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
- a day ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- 3 days ago



