Advertisement
پاکستان

سعودی ولی عہد کا پاکستان کیلئے اپنی مکمل حمایت کااعادہ

ولی عہد نے وزیراعظم کو ان کے دوبارہ انتخاب پر مبارک باد دی

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 16th 2024, 5:25 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
سعودی ولی عہد کا پاکستان کیلئے اپنی مکمل حمایت کااعادہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے پاکستان کے لئے اپنے ملک کی حمایت کا اعادہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہبازشریف کو ٹیلی فون پر مبارکباد دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گہرے برادرانہ تعلقات قائم ہیں۔

ولی عہد نے وزیراعظم کو ان کے دوبارہ انتخاب پر مبارک باد دی۔

وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ٹیلی فون کال کے ساتھ ساتھ وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے کے فوراً بعد بھیجے گئے مبارکباد کے پرجوش پیغام پران کا شکریہ ادا کیا۔وزیراعظم نے الحرمین الشریفین کے متولی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی صحت و تندرستی کے لیے نیک تمناؤں اور دعاؤں کا اظہاربھی کیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے عوام سعودی عرب کے فرمانروا اور ولی عہد کے لیے بے پناہ محبت اور احترام رکھتے ہیں۔
 
Advertisement
پریِم جی نے مشرقی ومغربی موسیقی کا منفرد امتزاج پیش کردیا

  • ایک دن قبل
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 3 دن قبل
ایشین گیمز: والی بال میں ایران کی پاکستان کو شکست،  فائنل میں پہنچ گیا

  • 10 گھنٹے قبل
گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

گوگل نے نیا اے آئی ماڈل جیمنائی آرگون متعارف کرا دیا

  • ایک دن قبل
حکومت اپوزیشن مذاکرات: رانا ثنا اور راجا ناصرکے درمیان تلخ جملوں کا تبادلہ

  • 9 گھنٹے قبل
ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی سیمی فائنل: بھارت نے پاکستان کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • ایک دن قبل
ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

ہالی ووڈ اداکارجِم کیری نے تیسری شادی رچا لی

  • 10 گھنٹے قبل
29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

29 ستمبر کو بھارت نے ایک اور 'فالس فلیگ آپریشن' کیا، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • ایک دن قبل
کسٹمز کی ایم-2 موٹروے پر کارروائی، 1,200 کلو چرس برآمد

  • 7 گھنٹے قبل
کور کمانڈرز کانفرنس: 9 مئی جیسے پرتشدد حالات کی کسی بھی کوشش سے قانون کے مطابق نمٹنے کا عزم

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

پاکستان کے افغانستان میں فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے ٹھکانوں پر فضائی حملے

  • ایک دن قبل
بی ایس ایف کی فائرنگ، دو پاکستانی شہری جاں بحق

  • 5 گھنٹے قبل
Advertisement