Advertisement
پاکستان

بلوچستان :سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے 36 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع

سابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، سابق نگراں صوبائی وزیر امان اللہ کنرانی، سابق سینیٹرز کوہدہ بابر اور نصیب اللہ بازئی شامل ہیں

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 6:32 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
بلوچستان :سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے 36 امیدواروں  کے کاغذات نامزدگی جمع

اسلام آباد: ای سی پی کے ترجمان  کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے کل 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ ان میں سابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، سابق نگراں صوبائی وزیر امان اللہ کنرانی، سابق سینیٹرز کوہدہ بابر اور نصیب اللہ بازئی شامل ہیں ۔

 سابق وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ شامل ہیں۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان بلیدی، چنگیز جمالی، رکن بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی، مولانا عبدالحق ہاشمی، سعید الحسن مندوخیل نے بھی سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

Advertisement
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • a day ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • a day ago
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 4 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

  • a day ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 2 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف

  • 2 days ago
Advertisement