یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام میں اودیسا پر میزائل حملے پر ردعمل میں اس واقعے کو قابل نفرت حملہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ دو میزائل فائر کیے گئے


روس کی فوج کی جانب سے یوکرین کے علاقے میں میزائل حملے کے نتیجے میں 19 افراد ہلاک اور 73 زخمی ہوگئے ہیں ۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے چیف پبلک پراسیکیوٹر اینڈری کوسٹن نے سماجی رابطوں کے پلیٹ فارم پر ایک بیان میں کہا بتایا کہ گزشتہ روز اودیسا میں ہونے والے حملے کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 19 اور زخمیوں کی تعداد 73 ہو گئی۔
اودیسا فوجی انچارج اولیگ کیپر کے مطابق اس حملے میں اپنی جانیں گنوا بیٹھنے والوں کے لیے اوددیسا میں آج قومی سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
یوکرینی صدر ولادیمیر زیلنسکی نے ویڈیو پیغام میں اودیسا پر میزائل حملے پر ردعمل میں اس واقعے کو قابل نفرت حملہ قرار دیتے ہوئے بتایا کہ دو میزائل فائر کیے گئے۔
یوکرین صدارتی دفتر کے سربراہ آندری یرماک نے سوشل میڈیا پر ایک بیان میں کہا کہ اودیسا میں روسی دہشت گردی اپنی سرزمین پر لوگوں کی حفاظت کی ضمانت نہ دے سکنے والے ایک دور میں اس دشمن کی کمزوری کی علامت ہے۔

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- a day ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 days ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 days ago

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 days ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 days ago

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 days ago




