Advertisement

نائجر کا امریکا کے ساتھ اپنے فوجی تعاون کے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

نائجر حکومت نےملک کے اندر امریکی محکمہ دفاع کے امریکی فوجی اور سویلین ملازمین سے متعلق معاہدے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 3 years ago پر Mar 17th 2024, 3:32 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
نائجر کا  امریکا کے ساتھ اپنے فوجی تعاون کے معاہدہ ختم کرنے کا اعلان

نائجر نے امریکا کے ساتھ اپنے فوجی تعاون کے معاہدے کو فوری طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔

اے ایف پی کے مطابق نائجر کی حکومت نے گزشتہ روز اعلان کیا کہ وہ امریکا کے ساتھ اپنے فوجی تعاون کے معاہدے ختم کررہی ہے،  بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت نےملک کے اندر امریکی محکمہ دفاع کے امریکی فوجی اور سویلین ملازمین سے متعلق معاہدے کو ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

دوسری جانب امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو ملر نے کہا کہ امریکا اس بیان سے آگاہ تھا اور یہ ہمارے خدشات کے بارے میں کھل کر بات چیت کرنے کے بعد آیا ہے۔انہوں نے ایکس پر کہا کہ امریکا ابھی بھی جنتا کے ساتھ رابطے میں ہے اوراس حوالے سے مزید اپ ڈیٹ فراہم کرے گا۔

Advertisement
ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا

  • 5 days ago
ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر  سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

  • 3 days ago
ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار

  • 2 days ago
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی

  • 3 days ago
خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا

  • 2 days ago
ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی

  • 5 days ago
آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار

  • 3 days ago
فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا

  • 2 days ago
روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین

  • 3 days ago
پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط

  • 5 days ago
امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف