سابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، سابق نگراں صوبائی وزیر امان اللہ کنرانی، سابق سینیٹرز کوہدہ بابر اور نصیب اللہ بازئی شامل ہیں


اسلام آباد: ای سی پی کے ترجمان کے مطابق بلوچستان سے سینیٹ کی 11 نشستوں کے لیے کل 36 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں ۔ ان میں سابق نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ، عوامی نیشنل پارٹی کے ایمل ولی خان، سابق نگراں صوبائی وزیر امان اللہ کنرانی، سابق سینیٹرز کوہدہ بابر اور نصیب اللہ بازئی شامل ہیں ۔
سابق وفاقی وزیر اور جمعیت علمائے اسلام کے صوبائی امیر مولانا عبدالواسع، پیپلز پارٹی کے رہنما اور سابق نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ شامل ہیں۔ نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکرٹری جنرل جان بلیدی، چنگیز جمالی، رکن بلوچستان اسمبلی راحیلہ درانی، مولانا عبدالحق ہاشمی، سعید الحسن مندوخیل نے بھی سینیٹ کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 2 دن قبل

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 5 دن قبل

فیفا آسیان کپ: پاکستان کا فلپائن کیخلاف میچ 2-2 سے برابر، اپنا پہلا پوائنٹ حاصل کرلیا
- ایک دن قبل

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 5 دن قبل

روس میں تربیتی پرواز کے دوران Tu-95 بمبار طیارہ گر کر تباہ،عملے کے 6 ارکان ہلاک
- ایک دن قبل

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 2 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- 3 دن قبل

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 دن قبل

ممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہار
- ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- 3 دن قبل

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- 3 دن قبل

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 4 دن قبل





