Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
Advertisement

شجاع آباد میں رشتے کے تنازعے پر فائرنگ ، 9سالہ بچہ زخمی

شجاع آباد: شجاع آباد میں رشتہ کے تنازع پر فائرنگ کے نتیجے میں 9سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 4 years ago پر Jun 1st 2021, 2:20 am
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این  این کے مطابق  شجاع آباد میں بگڑے کے علاقے رشتہ کے تنازع پر فائرنگ   ہوئی جس کے نتیجے میں 9 سالہ بچہ زخمی ہوگیا ۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی  ریسکیو اورپولیس موقع پر پہنچ گئے  اور فائرنگ سے زخمی ہونے بچے کو تشویشناک حالت میں سول اسپتال منتقل کردیا ۔ پولیس کی جانب سے واقعے کی تفتیش کی جارہی ہے ۔

Advertisement
TheMaryamNSharifLatest
بھارت کو دنیا بھر میں ناکامی ہوئی ہے،پاکستان سچ اور بھارت جھوٹ کے ساتھ کھڑا تھا،بلاول بھٹو

  • ایک گھنٹہ قبل
ایران میں پھنسے پاکستانیوں کو نکالنے کا مشن،پی آئی اے کی دوسری پرواز لاہور پہنچ گئی

  • 3 گھنٹے قبل
اسرائیل کا ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنانا عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،سربراہ آئی اے آی اے

  • 2 گھنٹے قبل
وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال

وزیر اعظم کا امریکی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ، مشرق وسطیٰ اور ایران اسرائیل جنگ پر تبادلہ خیال

  • 3 گھنٹے قبل
 ایران اسرائیل کشیدگی کو صرف اور صرف سفارت کاری کے ذریعے حل کیا جا سکتا ہے،انتونیو گوتریس 

غزہ: اسرائیل کی ایک بار پھر امداد کے منتظر فلسطینیوں پر فائرنگ، 35 فلسطینی شہید

  • 28 منٹ قبل
اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ

اسحاق ڈار کی ترکیہ میں اسلامک کوآپریشن یوتھ فورم ایوارڈز تقریب میں شرکت،دفتر خارجہ

  • 2 گھنٹے قبل
ناران : گلیشیر کے نیچے آکر ایک ہی خاندان کے تین سیاح جاں بحق 

  • 5 گھنٹے قبل
خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ، مجموعی تعداد 12 ہوگئی

خیبرپختونخوا میں پولیو کا ایک اورکیس رپورٹ، مجموعی تعداد 12 ہوگئی

  • 3 گھنٹے قبل
ہاکی نیشنز کپ: پاکستان نے فرانس کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا

  • 6 گھنٹے قبل
چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سےمستعفی 

چیئرمین واپڈا جنرل (ر) سجاد غنی اپنے عہدے سےمستعفی 

  • 3 گھنٹے قبل
سال  2026 کے لیے دنیا کی بہترین جامعات کی فہرست جاری، پاکستان کی کتنی یونیورسٹیاں شامل؟