Advertisement

غزہ جنگ بندی کے حوالے سے پر پرامید ہیں، قطر

دونوں فریقن کے درمیان مذاکرات میں کسی پیش رفت کے بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے، ترجمان قطری وزارت خارجہ

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مارچ 20 2024، 2:59 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
غزہ جنگ بندی کے حوالے سے پر پرامید ہیں، قطر

قطرکی وزارت خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ وہ غزہ جنگ بندی کے حوالے سے جاری مذاکرات کے بارے میں محتاط طور پر پرامید ہیں ۔

غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ماجد الانصاری نے پریس کانفرنس میں کہا کہ مذاکرات میں کسی پیش رفت کے بارے میں بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے، یہ نہیں کہا جا سکتا کہ جلد کوئی معاہدہ طے پا جائے گا لیکن محتاط امید موجود ہے،ہم کسی کامیابی کا اعلان نہیں کر سکتے لیکن ہمیں امید کا دامن تھامے ہوئے ہیں،تاہم انہوں نے امید ظاہر کی کہ آئندہ اجلاسوں میں مذاکرات ہوں گے۔

انہوں نے کہا کہ مذاکرات کا عمل دوبارہ شروع کر دیا گیا ہے اور معمول کے مطابق آگے بڑھ رہا ہے،شریک فریق سخت محنت کر رہے ہیں اور متنبہ کیا کہ جنوبی غزہ میں رفح پر کوئی بھی حملہ کسی سمجھوتے تک پہنچنے کے امکان کو منفی طور پر متاثر کرے گا، اس طرح کے حملے سے صورتحال مزید خراب ہوجائے گی اور رفح میں کسی بھی قسم کی کارروائی کو مدنظر رکھتے ہوئے کسی قسم کی جنگی حکمت عملی سے جواز نہیں بنایا جا سکتا۔

Advertisement
ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

ہم دشمن کو چھپ کے نہیں للکار کر مارتے ہیں، چیف آف ڈیفینس فورسز عاصم منیر

  • 2 دن قبل
جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

جاپان،شمال مشرقی خطے میں چھ اعشاریہ سات شدت کا زلزلہ

  • 2 گھنٹے قبل
فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

  • 2 گھنٹے قبل
ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا

ملک کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اورابرآلودرہے گا

  • 2 گھنٹے قبل
سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا

سابق ڈی جی آئی ایس آئی فیض حمیدکو 14سال قیدبامشقت کی سزا

  • 3 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست

انڈر 19 ایشیا کپ: گروپ اے کے میچ میں پاکستان کی ملائیشیا کو 297 رنز سے شکست

  • ایک گھنٹہ قبل
شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

شاہ محمود قریشی اسپتال سے ڈسچارج، جیل منتقل

  • 2 دن قبل
پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ

پاکستان جلد سٹیلائٹ انٹرنیٹ کا آغاز کرے گا، شزہ فاطمہ خواجہ

  • 2 دن قبل
پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا

پاکستان ویمنز فٹبال ٹیم کو پہلی بار فیفا سیریز میں شامل کر لیا گیا

  • 2 دن قبل
وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور

وزیراعظم کا مذاکرات اورسفارت کاری کے ذریعے تنازعات کے پرامن حل پرزور

  • 2 گھنٹے قبل
عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان

عالمی دباؤ: اسرائیل کا غزہ کیلئے اردن بارڈر کھولنے کا اعلان

  • 2 دن قبل
پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

پاکستان سٹاک ایکسچینج کا ایک اور سنگ میل ، پہلی مرتبہ ایک لاکھ ستر ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کرلی

  • 2 دن قبل
Advertisement