دونوں جمہوری عمل کا موازنہ کرنے پر ایشو اٹھاؤں گا، ویدانٹ پٹیل


روسی اور پاکستان انتخابات کے موازنے سے متعلق پوچھے گئے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان نے سخت ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دونوں انتخابات میں جمہوری عمل کا موازنہ کرنے پر ایشو اٹھاؤں گا۔
واشنگٹن میں امریکی محکمہ خارجہ کے نائب ترجمان ویدانت پٹیل کا اپنی پریس بریفنگ کے دوران کہا ک یہ وہ فیصلے ہیں جو ان ممالک کے عوام کو کرنے چاہئیں، ان ممالک کے لوگوں کے پاس انتخاب، معلومات تک رسائی ہونی چاہیے۔
ویدانت پٹیل کا کہنا تھا کہ پاکستان میں میڈیا بہت مضبوط ہیں اور اختلافاتی خیالات کےلئے کھلا ہے جبکہ روس میں اختلافی آوازوں کو دبانے اور خاموش کرنے کا واضح ریکارڈ موجود ہے۔
نائب ترجمان نے مزید کہا کہ انسدادِ دہشت گردی کے لیے پاکستان سے مسلسل رابطے میں ہیں۔ افغانستان کو دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہ بنتا نہیں دیکھنا چاہتے۔
ویدانت پٹیل نے کہا کہ لوگوں کو انتخاب اور معلومات تک رسائی کی آزادی ہونی چاہیے جو ان کے فیصلہ کرنے میں مددکریں۔

ٹرمپ کا بڑا فیصلہ،امریکی جنگی طیارے گرین لینڈ پہنچنا شروع
- 2 دن قبل

گُل پلازہ کے دو فلور کلیئر، اموات 27 ہوگئیں، 85 لاپتہ افرادکی تلاش جاری
- 2 دن قبل
پاکستان سمیت دیگر اسلامی ممالک کا غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے حوالے سے مشترکہ اعلامیہ جاری
- 8 گھنٹے قبل

سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا
- ایک دن قبل

پاکستان نے غزہ میں دیرپا امن کے حصول کیلئے امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
- 11 گھنٹے قبل
بھارتی فضائیہ کا طیارہ تالاب میں گر کر تباہ
- 11 گھنٹے قبل
لاہو ر میں منکی پاکس کا خطرہ سنگین،مزید 4 نئے کیسز رپورٹ
- 2 دن قبل

محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں بارش کی پیشگوئی کر دی
- 2 دن قبل

وزیرِ دفاع خواجہ آصف سے صومالیہ کے سفیرکی ملاقات ،دوطرفہ اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلۂ خیال
- ایک دن قبل

سونے کی قیمت ملکی تاریخ میں پہلی دفع 5 لاکھ کی سطح عبور کر گئی
- 11 گھنٹے قبل
بنگلادیش کے میچز بھارت میں ہی ہونگے، آئی سی سی اڑ گیا
- 8 گھنٹے قبل
فی الحال اسٹیبلشمنٹ سے کوئی رابطہ نہیں اگر ہوا تو چھپائیں گے نہیں،چئیرمین پی ٹی آئی
- ایک دن قبل










