پاکستان مختلف عقائد ، نسلوں،ثقافتوں اور زبانوں کا حسین امتزاج ہے، وزیر اعطم پاکستان
محمد شہباز شریف نے ہندو برادری کو’’ہولی‘‘ کے تہوار کی مبارکباد دی


وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہندو برادری کو’’ہولی‘‘ کے تہوار کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہےہمیں فخر ہے کہ پاکستان مختلف عقائد ، نسلوں،ثقافتوں اور زبانوں کا حسین امتزاج ہے،آئیں ہم سب مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے لئے کام کریں۔
Message of Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif on the occasion of ‘Holi’
— Prime Minister's Office (@PakPMO) March 25, 2024
" I extend my felicitations to the Hindu community on the auspicious occasion of Holi festival - the Festival of Colors.
As Pakistanis we take pride in the multi-ethnic, multi-lingual, multi-cultural…
وزیراعظم آفس کے پریس ونگ کے مطابق وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ہولی کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ میں پوری دنیا خصوصاً پاکستان میں رہنے والے ہندو برادری کے افراد کو رنگوں کے تہوار’’ہولی‘‘ کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ ہمیں فخر ہے کہ پاکستان مختلف عقائد ، نسلوں اور ثقافتوں اور زبانوں کا حسین امتزاج ہے،آئیں ہم سب مل کر ملکی ترقی و خوشحالی کے مشترکہ ہدف کے لئے کام کریں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ موسم بہار کی آمد ہم سب کے لیے نئی شروعات، امید اور خوشی کا پیام ثابت ہو۔

پاکستان ہاکی فیڈریشن کا بھارت میں مینز ایشین چیمپئنز ٹرافی کھیلنے سے انکار
- 2 دن قبل

مشرق وسطیٰ کی بدلتی صورتحال، حوثی حملوں کا تسلسل: پاکستان کا دفاعی معاہدوں پرعملدرآمد کیلئےعزم کا اظہار
- 2 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 13 گھنٹے قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 15 گھنٹے قبل

پنجاب میں پولیو مہم، خلا فوری پُر کرنے کی ہدایت
- ایک دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- ایک دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 16 گھنٹے قبل

وزیراعلیٰ مریم نواز نے دورہ لندن کیلئے سرکاری لگژری طیارے کے استعمال کی رقم ادا کردی
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 16 گھنٹے قبل

نئی پنجابی فلم 'مینگو جٹ' کے ٹریلر لانچنگ کی تقریب، ریلیز کی تاریخ کا اعلان
- 2 دن قبل

سونے کی فی تولہ قیمت میں اچانک بڑی کمی
- 2 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 10 گھنٹے قبل



