اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردے کر مونس الہٰی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی

شائع شدہ a year ago پر Mar 26th 2024, 7:55 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل نے مونس الہٰی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی۔
لاہورہائیکورٹ کے اپیلیٹ ٹریبونل میں ریٹرننگ افسر کے فیصلے کیخلاف مونس الہٰی کی اپیل پر سماعت ہوئی۔ اپیلیٹ ٹریبونل نے ریٹرنگ افسر کا فیصلہ کالعدم قراردے کر مونس الہٰی کو ضمنی الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی۔
خیال رہے کہ ریٹرننگ افسر نے سابق وزیراعلیٰ پرویزالہیٰ کے صاحبزادے مونس الہٰی کے پی پی 158 کے کاغذات نامزدگی مسترد کیے تھے۔

پاکستان سمیت 21 مسلم ممالک کاایران پر اسرائیلی حملے کی مذمت، مشترکہ اعلامیہ جاری
- 2 hours ago

یو اے ای کا نئے اسلامی سال کے پہلے روز سرکاری تعطیل کا اعلان
- 16 minutes ago

ٹرمپ کے بیان نے کھلبلی مچا دی،ایرانی شہریوں کو تہران خالی کرنے کی وارننگ دے دی
- 2 hours ago

ایران اور اسرائیل جنگ کے دوران بھارتی اسرائیلی گمراہ کن پراپیگنڈا جاری
- 2 hours ago

پاکستان نے اسرائیل پر ایٹمی حملے سے متعلق کوئی بیان نہیں دیا ، اسحاق ڈار
- 12 hours ago

ایران کے اسرائیل پر ایک بار پھر میزائل حملے، حیفہ آئل ریفائنری مکمل طور پر بند
- an hour ago

امریکی صدر کا جی-7 اجلاس ادھورا چھوڑ کر واشنگٹن واپس جانےکا فیصلہ
- 2 hours ago

ملک کے چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی
- an hour ago

اسرائیلی فوج نے ایران کے دارالحکومت تہران پر حملے شروع کردیے
- 12 hours ago

پاکستان کے خلاف بھارت اور اسرائیل کا گھناؤنا گٹھ جوڑ بے نقاب
- 2 hours ago

ایرانی پارلیمنٹ”پاکستان تشکر تشکر“کےنعروں سے گونج اٹھی
- 14 hours ago
عالمی شہرت یافتہ گلوکار عاطف اسلم اور گلوکارہ ریشم فیض بھٹہ کا نیا گانا”ٹربو“ ریلیز کے بعد ہٹ ہوگیا
- 13 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات