مریم نواز نے ملک وحید اور عظمیٰ کاردار سے سے 3دن کے اندرجواب طلب کر لیا

شائع شدہ 3 years ago پر Mar 27th 2024, 3:34 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے 2ایم پی ایز ملک وحید اور عظمی کاردار کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔
شوکازنوٹس میں پی پی 152سے لیگی ایم پی اے ملک وحید اور عظمیٰ کاردار سے 3دن کے اندر پنجاب پولیس کے اہلکار سے بدتمیزی پرجواب مانگا گیا، عظمی کاردار کو ماڈل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر کے سلسلے میں شوکاز نوٹس جاری کیا گیا۔
واضح رہے کہ ایم پی اے ملک وحید نے چیکنگ پر سب انسپکٹر کی ویڈیو بنائی اور ساتھ معافی بھی منگوائی جبکہ اہلکار ویڈیو بنانے سے منع کرتا رہا جس پر وزیراعلیٰ مریم نواز نے ایکشن لیتے ہوئے سب انسپکٹر سے ملاقات کرکے واقعہ پر افسوس کااظہار بھی کیاتھا ۔
ملک میں سونے کی قیمتوں میں حیرت انگیزکمی
- a day ago

ایشین گیمز ہاکی:ملائیشیا نے پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے میں ہرا دیا
- 3 days ago

ڈی آئی خان: چیک پوسٹ کے قریب دھماکا،11 افراد ہلاک، متعدد زخمی
- 3 days ago

پاک بحریہ کی بحیرہ عرب میں کارروائی،2,800 کلوگرام سے زائد منشیات ضبط
- 3 days ago

خیبرپختونخوا میں پولیو کا چوتھا کیس سامنے آگیا
- 2 hours ago

آذربائیجانی خاتون زیادتی کیس، مرکزی ملزم گرفتار
- a day ago

وزیراعظم کا اقوام متحدہ سےخطاب امتِ مسلمہ، امن پسند دنیا کے جذبات کی آواز ہے: اشرفی
- 3 days ago

رباط میں یومِ دفاع و شہدا کی تقریب، مسلح افواج کی قربانیوں کو خراج تحسین
- 3 days ago

شازیہ رضوان کا شیخوپورہ تھیٹرز کا اچانک دورہ، ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی
- 3 days ago

آصف اقبال کی یاد میں تعزیتی ریفرنس، فنی خدمات کو خراجِ تحسین
- 21 hours ago

ایشین گیمز ہاکی: پاکستان نے عمان کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
- a day ago

امریکہ افغانستان جنگی کمیشن کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریف
- 20 hours ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات






