نثری کتابوں میں “میرے خوابوں کی سرزمین”، “اقبال اور بھوپال”، “مجاز ایک آہنگ”، “ارمغانِ مجنوں” شامل ہیں


اسلام آباد: معروف شاعر، ادیب اور مدیر صہبا لکھنوی کی 22ویں برسی ہفتہ 30 مارچ کو منائی گئی۔صہبا لکھنوی جن کا اصل نام سید شرافت علی تھا، 25 دسمبر 1919 کو ریاست بھوپال میں پیدا ہوئے۔
قیام پاکستان کے بعد کراچی میں سکونت اختیار کی اور 1951ء میں ’’افکار‘‘ میگزین کا آغاز کیا جو بغیر کسی رکاوٹ کے 57 سال تک مسلسل شائع ہوتا رہا۔ صہبا لکھنوی کے شعری مجموعے “ماہ پرے” اور “زیر اسمان” کے ناموں سے شائع ہوئے جب کہ ان کی نثری کتابوں میں “میرے خوابوں کی سرزمین”، “اقبال اور بھوپال”، “مجاز ایک آہنگ”، “ارمغانِ مجنوں” شامل ہیں۔
“رئیس امروہوی مزہ اور شکیات” اور “منٹو ایک کتاب” شامل ہیں۔صہبا لکھنوی کا انتقال 30 مارچ 2002 کو کراچی میں ہوا۔ ان کی برسی کے موقع پر مختلف اداروں اور تنظیموں کی جانب سے پرگرامز میں ان کی خدمات پر خراج تحسین پیش کیا گیا۔

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 3 days ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 5 days ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 3 days ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 4 days ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 5 days ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 5 days ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 4 days ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 3 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 4 days ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 4 days ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 5 days ago





