ری ایکٹر سے کم از کم تین چیزیں براہ راست ٹکرائیں


ماسکو: روس نے کہا ہے کہ یوکرین نے زیپوریزیا جوہری بجلی گھر کو ڈرون حملے سے نشانہ بنایا جس میں تین افراد زخمی ہوئے ہیں ، بین الاقوامی ایجنسی آئی اے ای اے نے بجلی گھر پرڈرون حملے کی تصدیق کی ہے۔
اے ایف پی کے مطابق زیپوریزیا نیوکلیر پاور پلانٹ کی انتظامیہ کی طرف سےجاری بیان میں کہا گیا ہے کہ یوکرین کی مسلح افواج نے جوہری بجلی گھر کے پلانٹ نمبر 6 کو نشانہ بنایا تاہم اس کے نتیجے میں پلانٹ کے ری ایکٹر سے تابکاری کا اخراج نہیں ہوا۔ آئی اے ای اے کے سربراہ رافیل گروسی نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ ری ایکٹر سے کم از کم تین چیزیں براہ راست ٹکرائیں۔
انہوں نے فوجی قیادت سے پرزور اپیل کی کہ وہ جوہری تنصیابات کو نشانہ نہ بنانے کے اصول پر سختی سے عمل کرے۔ آئی اے ای اے کے مطابق حالیہ حملے سے اگرچہ ری ایکٹر کو کوئی خاص نقصان نہیں پہنچا لیکن ایسے حملے ری ایکٹر سے تابکاری کا اخراج روکنے کے نظام کو متاثر کر سکتےہیں ۔

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
- 2 دن قبل

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی
- 9 گھنٹے قبل

ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں
- 11 گھنٹے قبل

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع
- 2 دن قبل

پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا
- 10 گھنٹے قبل

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج
- 9 گھنٹے قبل

پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق
- ایک دن قبل

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور
- 2 دن قبل

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی
- 2 دن قبل

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی
- 2 دن قبل

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل
پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا
- 12 گھنٹے قبل








