لاہور : پنجاب کابینہ نے ٹریفک چالان میں اضافے کی منظوری دے دی ہے۔ موٹرسائیکل چالان میں 300 سے 400 روپے تک اضافہ کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کابینہ نے ٹریفک چالان میں اضافے کی منظوری دے دی ہے، کار میں موبائل استعمال پر چالان 500 سے بڑھا کر 750 کرنے کی منظوری دی گئی ہے جبکہ موٹرسائیکل چالان میں 300 سے 400 روپے تک اضافہ کردیا گیا ہے۔
جی این این کے مطابق موٹرسائیکل بغیر ہیلمٹ کے چلانے پر چالان 250 روپے کے بجائے 600 روپے ہوگا اور اوور سپیڈ اور نو پارکنگ پر موٹرسائیکل سوار کو 200 سے 400 روپے جرمانہ ہوگا۔لائسنس کے بغیر موٹرسائیکل چلانے پر 200 سے 400 روپے جرمانہ ہوگا۔
کم عمر موٹر سائیکل سواروں کو چالان 500 روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے ، رکشہ کے چالان میں 250 سے500 روپے تک اضافے کی منظوری اور کار میں سیٹ بیلٹ نہ پہننے پر چالا ن500 سے 750 تک کرنےکی منظوری دی گئی ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- a day ago

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 7 hours ago

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- a day ago

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- a day ago

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 3 hours ago

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 2 days ago

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 9 hours ago

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- a day ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 4 hours ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 6 hours ago

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- a day ago









