Advertisement
علاقائی

خیرپور: کوچ اور کار میں تصادم،5 افراد جاں بحق

خیرپور: خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں جبکہ 18 زخمی ہوگئے ۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 5 2021، 2:51 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

جی این این کے مطابق  یہ افسوس ناک حادثہ  خیر پور کے علاقے  ٹنڈو مستی کے قریب پیش آیا جہاں مسافر کوچ کار سے ٹکر اگئی ،  حادثے میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ  18 زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورموٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئیں ۔  موٹر وے پولیس  خیر پور کے مطابق زخمیوں کو گمبٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ زخمیوں میں سے  10 کی حالت تشویشناک ہے۔

Advertisement
متروکہ وقف املاک بورڈ کے 359ویں اجلاس کا دوسرا روز، 13 اہم ایجنڈا آئٹمز  زیر بحث

  • a day ago
پاکستان اور انڈونیشیا کی مشترکہ فوجی مشق ایلانگ اسٹرائیک تھری پبی میں اختتام پذیر

  • 6 hours ago
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 13 days ago
نیشنل گرڈ پاکستان کا بجلی کے ترسیلی نظام کو مضبوط بنانے کیلئے 100 ارب روپے کے صکوک پروگرام کا منصوبہ

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان

  • a day ago
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 13 days ago
پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹس کا اعلان کر دیا گیا، رضوان، امام، صائم اور شان مسعود جگہ بنا نے میں ناکام

  • 4 minutes ago
الزامات کی بجائے  خطے کے مسائل کوحل کرنے کی ضرورت ہے، مصدق ملک کی نئی دہلی میں میڈیا سے گفتگو

  • 3 hours ago
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خیبر پختونخوا میں امن و استحکام برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ

  • a day ago
شعیب ایوب بٹالوی کی موٹیویشنل تقریر نے حاضرین کے دل جیت لیے

دورہ میران شاہ: آرمی چیف کا دہشتگردی کی لعنت کو فیصلہ کن طور پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان میں  فی تولہ سونا  ہزاروں  روپے سستا ہوگیا

  • 4 hours ago
Advertisement