خیرپور: خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور کار میں تصادم کے نتیجے میں 5 افراد جاں جبکہ 18 زخمی ہوگئے ۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 5th 2021, 2:51 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
جی این این کے مطابق یہ افسوس ناک حادثہ خیر پور کے علاقے ٹنڈو مستی کے قریب پیش آیا جہاں مسافر کوچ کار سے ٹکر اگئی ، حادثے میں 5 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے جبکہ 18 زخمی ہوئے ہیں ۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو اورموٹروے پولیس موقع پر پہنچ گئیں ۔ موٹر وے پولیس خیر پور کے مطابق زخمیوں کو گمبٹ اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ زخمیوں میں سے 10 کی حالت تشویشناک ہے۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 19 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 15 گھنٹے قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 18 گھنٹے قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- 20 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 15 گھنٹے قبل

پاکستان اور برازیل کا فوجی سطح پر تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
- 3 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات









