غزہ اورمقبوضہ مغربی کنارے میں رات اسرائیلی فوج کے حملوں میں مزید تئیس فلسطینی شہید
اسرائیلی فوج نے رات مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں فائرنگ کرکے چودہ فلسطینیوں کو شہید کردیا

شائع شدہ 2 years ago پر Apr 21st 2024, 11:38 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے

غزہ اورمقبوضہ مغربی کنارے میں رات اسرائیلی فوج کے حملوں میں تئیس فلسطینی شہید ہوگئے۔
غزہ کے شہری دفاع کے ادارے نے کہاکہ جنوبی شہررفاہ میں اسرائیلی حملے میں چھ بچوں سمیت ایک فلسطینی خاندان کے نوافرادشہیدہوگئے۔
اسرائیلی فوج نے رات مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے میں فائرنگ کرکے چودہ فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ادھرغزہ میں ہنگامی خدمات کے فلسطینی ادارے کوخان یونس کے ناصر میڈیکل کمپلیکس کے سامنے ایک اجتماعی قبرسے پچاس نعشیں ملیں۔

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- 2 days ago

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- a day ago

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- a day ago

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- 2 days ago

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 minutes ago

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- a day ago

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 3 hours ago

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- an hour ago

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 2 minutes ago
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 20 hours ago

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 2 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







