کراچی : سینئرسیاست دان اور پیپلز پارٹی کےرہنما حاجی ظفرعلی خان لغاری طویل علالت کے بعدانتقال کرگئے۔

شائع شدہ 5 years ago پر Jun 5th 2021, 7:56 am
ویب ڈیسک کے ذریعے
تفصیلات کے مطابق ظفر علی خاں لغاری کا تعلق سندھ کے شہر دادو سے تھا۔ سابق وفاقی وزیر حاجی ظفر علی خان لغاری سابق وزیراعظم بینظیربھٹو اور ذوالفقار بھٹو کے قریبی ساتھیوں میں سے تھے۔وہ وزیرِ ریلوے بھی رہ چکے ہیں۔
سابق رکنِ قومی اسمبلی عمران ظفر لغاری کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیرظفر علی خاں لغاری کافی عرصے سے علیل تھے اور کراچی کے ایک نجی ہسپتال میں زیرِ علاج تھے ۔ کچھ روز قبل وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے حاجی ظفر علی خان لغاری کی عیادت بھی کی تھی۔
ظفرعلی خان لغاری کی نمازِ جنازہ آج شام خیر پور ناتھن شاہ میں واقع سیتا روڈ پر ادا کی جائے گی۔

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 2 گھنٹے قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات







