ٹوئٹر کی جانب سے اپنی پہلی سبسکرپشن سروس کو ’بلیو‘ کا نام دیا گیا ہے۔ اس نئے فیچر کو ابتدائی طور پر کینیڈا اور آسٹریلیا میں متعارف کروایا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ٹویٹر کا یہ فیچر صارفین کو ٹوئٹ کرنے سے پہلے ٹوئٹ میں ترمیم کرنے کے ساتھ ساتھ ایپ کا کلر تھیم تبدیل کرنے کی بھی اجازت دے گا۔ اس کے علاوہ یہ ٹوئٹر کے پلیٹ فارم پر ریونیو کے نئے ذرائع کے حصول اور اشتہارات کی فروخت کو بڑھانے کے لیے کام کرے گا ۔
نئے فیچر کے ذریعے ٹوئٹر صارفین ٹوئٹ میں ٹائپوز کو درست کرنے کے لیے ایڈٹ کا بٹن استعمال کرنے کے بجائے اب اس فیچر کے ذریعے کچھ سیکنڈز یا منٹ کا وقت سیٹ کرکے ٹوئٹ کو پوسٹ سے پہلے ہی ان ڈو کرسکیں گے۔
اس فیچر میں نئے بک مارک فولڈربھی شامل ہیں جس کے تحت صارفین محفوظ ٹوئٹس کو مزید منظم کرسکیں گے تاکہ انہیں وقت پر بآسانی تلاش کیا جاسکے۔ جبکہ اس کے نئے ریڈر موڈ کے ذریعے مختلف اور طویل ٹوئٹس کو پڑھنے میں آسانی ہوگی۔
آسٹریلیا اور کینیڈا میں اس فیچر کی قیمت ماہانہ 3.49 سی اے ڈی اور امریکا میں2.99 ڈالر مقرر کی گئی ہے ۔

گوجرانوالہ: ریاست کے تحفظ کے لیے شہری سڑکوں پر نکل آئے
- 2 دن قبل

خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کا نفاذ پاکستان کے آئین کے عین مطابق ہے،اعظم نذیر تارڑ
- 2 دن قبل

مکہ مکرمہ: پاکستانی شہری کو ہیروئن اسمگل کرنےکے جرم میں سزائے موت دے دی گئی
- ایک دن قبل

ایف کلاس نیشنل لانگ رینج شوٹنگ چیمپئن شپ 2026 مظفرگڑھ فیلڈ فائرنگ رینجز میں اختتام پذیر
- 2 دن قبل

ایک دن کے اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں ہزارں روپے کی کمی
- ایک دن قبل

ملتان: رحمان بابا ایکسپریس کی متعدد بوگیاں پٹری سے اتر کر الٹ گئیں، چار افراد جاں بحق
- 2 دن قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 3 گھنٹے قبل

آرمی چیف کا روس کے ساتھ سکیورٹی تعاون بڑھانے کے عزم کا اعادہ
- 21 گھنٹے قبل

پاک فوج ایک قدم آگے، ہائپرسونک بیلسٹک میزائل ’فتح ٹو (ای آر)‘ کا کامیاب تجربہ
- 2 دن قبل

قومی اسمبلی نے خیبر پختونخوا میں ایمرجنسی کے نفاذ کی منظوری دے دی
- ایک دن قبل

لالی وڈ کی نئی فلم 'پیسہ ناچ نچائے' کی شوٹنگ کا لاہور میں آغاز
- 2 دن قبل

اے آئی بے لگام: انتھروپک کمپنی نے اے آئی سے لاحق ایک اور بڑے خطرے سے آگاہ کر دیا
- ایک دن قبل







