9 مئی کروانے والے قومی مجرم ہیں ، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں، علی امین گنڈا پور
انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے ٹیبل پر بیٹھ کر بات کی جائے اگر ہم جھوٹے نکلے تو سب کا جھوٹ میں اپنے اوپر لوں گا اور مجھے جو چاہے سزا دی جائے

شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 10 2024، 5:31 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ آج بانی پی ٹی آئی کی ساری باتیں سچ ہو رہی ہیں، 9مئی کو ایک سال ہو گیا، ہم بانی پی ٹی آئی کی وجہ سے چپ ہیں۔
انہوں نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے ٹیبل پر بیٹھ کر بات کی جائے اگر ہم جھوٹے نکلے تو سب کا جھوٹ میں اپنے اوپر لوں گا اور مجھے جو چاہے سزا دی جائے ۔
علی امین گنڈاپور نے مزید کہا کہ اگر ہم بے قصور ہیں تو ہم سے معافی کون مانگے گا؟ ہم کہتے ہیں 9 مئی یوم سیاہ ہے جنہوں نے یہ کیا وہ قوم کے مجرم ہیں، ہماری لیڈر شپ جیل میں ہے ،خان ہماری جنگ لڑ رہا ہے، ہمارے پاس سب کے خلاف ثبوت موجود ہیں۔
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی
- 5 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری
- 2 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک
- 2 days ago

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
- 5 days ago

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا
- 4 days ago

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم
- 2 days ago

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار
- 5 days ago

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی
- 3 days ago

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 4 days ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا
- 2 days ago

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی
- 4 days ago

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم
- 5 days ago
آپ کو یہ پسند آسکتا ہے
رجحانات





