زخمیوں کا ہسپتال میں علاج جاری ہےجبکہ درجنوں افراد لاپتہ بھی ہیں


انڈونیشیا میں سیلاب کے باعث 28افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق انڈونیشیا کے قدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے کے ترجمان عبدالمہری نے بتایا کہ ملک کے مغربی صوبے سماٹرا کی آگم ریجنسی میں آنے والے سیلاب سے پندرہ افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے ہیں۔اس کے علاوہ درجنوں افراد لاپتہ ہیں جن کی تلاش کا کام بھی ساتھ کیا جا رہا ہے
انہوں نے کہا کہ گیارہ لاشیں کینڈوانگ ضلع اور چار دیگر سانگئی پوا ضلع میں ملی ہیں۔زخمیوں کا ہسپتال میں علاج جاری ہے۔
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ ایجنسی کے ترجمان عبدالمہری نے بتایا کہ سیلاب نے لوگوں کو بہا لیا اور 100 سے زائد مکانات اور عمارتیں ڈوب گئیں۔
انہوں نے کہا کہ امدادی کارکنوں نے سب سے زیادہ متاثرہ گاؤں کینڈوانگ سے 11 لاشیں نکال لی تھیں اور پڑوسی گاؤں سونگائی پوا میں چار دیگر لاشیں نکال لی تھیں۔
ایجنسی نے ایک بیان میں کہا کہ سیلاب سے کم از کم سات دیہاتی زخمی ہوئے اور امدادی کارکن دیگر ممکنہ متاثرین کی تلاش کر رہے ہیں۔ 60 افراد عارضی سرکاری پناہ گاہوں میں ہیں۔

دفترخارجہ نے بھارتی وزیردفاع کے پاکستان کیخلاف اشتعال انگیز بیان کو مسترد کر دیا
- 4 دن قبل

پنجاب یونیورسٹی لاہور میں لالی وڈ کی نئی فلم 'پشمینہ' کی اوپپنگ تقریب
- 5 دن قبل
ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ میں ایک بار پھر توسیع
- 5 دن قبل

پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خیبرپختونخوا میں ایمرجنسی اور گورنر راج کے نفاذ کی توثیق کردی گئی
- 5 دن قبل

امریکا: 16 سالہ لڑکےکی اسکول میں فائرنگ،3 بچے اورایک استاد ہلاک
- 4 دن قبل

ایلون مسک نے آئندہ سال ہر امریکی بچے کو اسپیس ایکس کا ایک شیئر بطور تحفہ دینے کا اعلان کردیا
- 15 گھنٹے قبل

ایکشن، رومانس اور سسپنس سے بھرپور فلم ’’مینگو جٹ‘‘ ریلیز، پریمیئر میں شوبز ستاروں کی شرکت
- 4 دن قبل

فیلڈ مارشل، سعودی سفیر کی علاقائی سلامتی کی صورتحال پر گفتگو
- 15 گھنٹے قبل

وزیر خزانہ اور فچ ریٹنگز کے نمائندوں کا پاکستان کی معاشی کارکردگی پر تبادلہ خیال
- 4 دن قبل

حرمین شریفین کا تحفظ پاکستان کیلئے اولین ترجیح ہے: ڈی جی آئی ایس پی آر
- 20 گھنٹے قبل

پشاور: نجی اسکول کی چھت گرنے سے30 بچے, دوخاتون ٹیچر ہلاک
- 5 دن قبل

بالی وڈ اداکار ٹائیگر شروف پر قاتلانہ حملہ کرنیوالے 3 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
- 20 گھنٹے قبل





