Advertisement
پاکستان

آئندہ 12 گھنٹو ں کے دوران موسم شدید گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات

 بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ a year ago پر May 24th 2024, 11:56 pm
ویب ڈیسک کے ذریعے
آئندہ  12 گھنٹو  ں کے دوران موسم شدید گرم رہے گا ، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر حصوں میں موسم شدیدگرم رہے گا۔

 بالائی خیبر پختونخوا، خطہ پوٹھوہار گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔آج صبح ریکارڈ کیا گیا بعض شہروں کا درجہ حرارتاسلام آباد پشاوراور مظفرآباد چوبیس ڈگری سینٹی گریڈ لاہور تینتیس کراچی تیسکوئٹہ بیسگلگت اٹھارہاور مری انیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے موسم جزوی طور پر ابر آلوداور گرج چمک کے ساتھ بارش گرم اور بعض مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

 

 

Advertisement