کمشنر پی آر اے مصباح نواز کی ہدایت پر لاہور میں موجود آرکیٹیکٹ فرمز کے نمائندگان سے ملاقاتیں شروع کر دی گئیں


ترجمان پی آر اے کےمطابق پنجاب ریونیو اتھارٹی نے لاہور میں موجود غیر رجسٹرڈ آرکیٹیکٹ فرمز کو ٹیکس نیٹ میں لانے کے لئے سرگرمیاں شروع کر دیں ، انفورسمنٹ آفیسز علی رضا ہاشمی نے انسٹیٹیوٹ آف آرکیٹیکٹس پاکستان کی شراکت سے زوم میٹنگ کی ، زوم میٹنگ میں چیئرمین بورڈ آف آرکیٹیکٹ ایجوکیشن عمر سعید ، ایزیکٹیو ممبران نے خصوصی شرکت کی ۔
کمشنر پی آر اے مصباح نواز کی ہدایت پر لاہور میں موجود آرکیٹیکٹ فرمز کے نمائندگان سے ملاقاتیں شروع کر دی گئیں۔
اسکے علاوہ تقریبا 40 آرکیٹیکس نے بھی زوم میٹنگ میں شریک ہوئے ،ترجمان پی آر اے کےمطابق شرکاء کو سروس ٹیکس قوانین کے حوالے سے ذمہ داریوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی فراہم کی گئ۔
اسکے علاوہ غیر رجسٹرڈ آرکیٹیکٹ کو رجسٹرڈ ہونے اور گوشوارے بروقت جمع کروانے کے حوالے سے رہنمائی کی گئ ۔
زوم میٹنگ میں شریک تمام شرکاء کے مختلف سوالات کے جوابات بھی دیے گئے۔

بھارتی اداکار پنکج دھیر کینسر کے باعث 68 برس کی عمر میں انتقال کرگئے
- 9 hours ago
.jpg&w=3840&q=75)
افغان طالبان کی درخواست پر پاکستان کا 48 گھنٹے کے لیے سیز فائر کا اعلان
- 6 hours ago

افغان طالبان کے حملے ناکام، پاک فوج کی بھرپور جوابی کارروائی، 50 دہشتگرد ہلاک
- 7 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ 19 اکتوبر کو لانچ ہوگا
- 8 hours ago

مہمند میں پاک فوج کی بڑی کارروائی، ٹی ٹی پی کے 30 دہشتگرد ہلاک
- 6 hours ago

خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے حلف اٹھا لیا
- 8 hours ago

صدر مملکت سے آرمی چیف کی ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورتحال پر تفصیلی گفتگو
- 7 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سٹاف لیول معاہدہ، 1.2 ارب ڈالر کی قسط منظور
- 9 hours ago

لاہور سے مریدکے تک احتجاج: پولیس نے 253 افراد گرفتار کرلیے
- 9 hours ago

9 مئی کیس: شاہ محمود قریشی کی بریت لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
- 9 hours ago