Advertisement
پاکستان

لاہور میں درجہ حرارت 29 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان

محکمہ موسمیات پشاور کے مطابق خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر مئی 26 2024، 4:48 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے
لاہور میں درجہ حرارت 29 سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان

لاہور : محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں آج کم سے کم درجہ حرارت 29 جبکہ زیادہ سے 43 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق  لاہور میں آج بارش کا کوئی امکان نہیں ہے جبکہ شہر کا موسم دن بھر گرم اور خشک رہے گا۔

شہر لاہور کا موجودہ درجہ حرارت 34 ڈگری سینٹی گریڈ ہے اور ہوا میں نمی کا تناسب 46 فیصد ہے۔ محکمہ موسمیات کے اعداد و شمار کے مطابق شہر میں ہوائیں چھ کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں۔

اسی طرح محکمہ موسمیات پشاور کے مطابق خیبر پختونخوا کے زیادہ تر اضلاع میں موسم خشک اور گرم رہنے کا امکان ہے جبکہ صوبے کے جنوبی اضلاع میں شدید گرمی سے زیادہ متاثر ہوں گے۔

Advertisement
پی پی 203 چیچہ وطنی کے ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کا امیدوار بازی لے گیا

  • 25 منٹ قبل
راولپنڈی: گھر سے خاتون اینکر ربیعہ احسن کی گولی لگی لاش برآمد

  • 5 گھنٹے قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 3 دن قبل
پشاور میں نادرا کا اسسٹنٹ ڈائریکٹر فائرنگ سے جاں بحق

  • 2 دن قبل
ڈی جی آئی ایس پی آر کی لاہور کی جامعات آمد، طلبہ سے خصوصی نشستیں

  • ایک دن قبل
وی آئی پی وزٹ کی وجہ سے امتحانات ملتوی کرنے پر ڈی سی جہلم عہدے سے فارغ

  • 2 گھنٹے قبل
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستان نے بھارت کو 3 وکٹ سے شکست دے دی

  • 5 گھنٹے قبل
پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

پولیس افسران کی ترقیوں کے خلاف پنجاب حکومت کی اپیلیں خارج

  • ایک دن قبل
پاکستانی فلم ’میرا لیاری‘ نے بیلاروس کے معروف لسٹاپڈ فلم فیسٹیول میں اسپیشل جیوری ایوارڈ جیت لیا

پہلے ایل پی جی اوراب بجلی بم گرا دیا گیا

نئی لالی وڈ فلم ’عاشق رنگ رنگیلے‘ سینما گھروں کی زینت بن گئی

پاکستان اور تاجکستان کی مشترکہ فوجی مشق دوستی تھری چراٹ میں اختتام پذیر