عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوگا، بیرسٹر سیف
سازشی ٹولے کی تمام تر کوششوں کے باوجود وزیراعلیٰ کے پی نے ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کی، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا


مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ شریف فیملی کا عمران خان اور علی امین گنڈا پور کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی پورا نہیں ہوگا۔
بیرسٹر سیف کا کہنا تھا کہ سازشی ٹولے کی تمام تر کوششوں کے باوجود وزیراعلیٰ نے ایس آئی ایف سی اجلاس میں شرکت کی، وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا ایس آئی ایف سی کے مستقل ممبر ہیں۔
بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید کہا کہ شریف فیملی کا عمران خان اور گنڈاپور کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوگا، قید میں ہو کر بھی جعلی سلطنت عمران خان سے خوفزدہ ہے۔بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے مزید کہا کہ شریف فیملی کا عمران خان اور گنڈاپور کو سیاست سے مائنس کرنے کا خواب کبھی شرمندہ تعبیر نہ ہوگا، قید میں ہو کر بھی جعلی سلطنت عمران خان سے خوفزدہ ہے۔
مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا کا کہنا تھا کہ عمران خان اور انکا سپاہی علی امین گنڈاپور مریم اور ان کے چچا کے لئے ڈراؤنا خواب بن چکے ہیں، اسی لئے دونوں عمران خان اور گنڈاپور کو سیاست سے مائنس کرنے کے لئے لگے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ کوئی بھی ایس آئی ایف سی میں خیبر پختونخوا کو نظر انداز نہیں کر سکتا، سازشی ٹولے نے کوشش کی لیکن ان کو منہ کی کھانا پڑی۔

پاکستانی وفد آج مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کی سٹرٹیجک سیاسی و دفاعی کمیٹی کے اجلاس میں شرکت کرے گا
- 2 دن قبل

نواب شاہ: تیز رفتار کار اور آئل ٹینکر کی ٹکر سے خواتین اور بچوں سمیت 6 افراد ہلاک
- 2 دن قبل

سری لنکا کیخلاف ٹی 20 سیریزکیلئے صاحبزادہ فرحان کپتان مقرر، ون ڈے ٹرائی سیریزمیں شاہین آفریدی کپتان برقرار
- ایک دن قبل
نائیجیریا: فوجی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ
- ایک دن قبل

پاکستان کے ثقافتی اور میوزک کے رنگ اب سعودی عرب میں سجیں گے
- 9 گھنٹے قبل

نائب وزیراعظم کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل سے ملاقات، فلسطین، کشمیر و علاقائی امور پر گفتگو
- 13 گھنٹے قبل
نواب شاہ کے رہائشی مریض میں منکی پاکس کی تصدیق
- 15 گھنٹے قبل

اہلیہ پرتشدد کے الزام میں خاتون ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرکے شوہرگرفتار کر لیا گیا
- ایک دن قبل

ٹرمپ کا سابق امریکی میجرکو فائرنگ اسکواڈ کے ذریعے سزائے موت دینے کا حکم
- 15 گھنٹے قبل

لاہور میں مس پاکستان کے سالانہ مقابلے، فاتحین کے ناموں کا اعلان
- 2 دن قبل

لاہور: مبینہ اجتماعی زیادتی کی شکار لڑکی کا وطن واپسی سے انکار
- 3 دن قبل

پاکستان کا مقامی طور پر تیار کردہ ’فتح 4‘ کروز میزائل کے توسیعی ورژن کا کامیاب تجربہ
- 11 گھنٹے قبل





