دیہات میں 8 گھنٹے اور شہری علاقوں 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ


ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال چھ ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا۔ دیہات میں 8 گھنٹے اور شہری علاقوں 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ جاری ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ملک میں بجلی کی طلب 36 ہزار 300 میگاواٹ تک جا پہنچی جبکہ مجموعی پیداوار ساڑھے 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ بجلی کی طلب میں اضافے کے باعث دیہی علاقوں میں 8 گھنٹے اور شہروں میں 4 سے 6 گھنٹے تک لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔
نقصانات اور چوری والے علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12 سے 16 گھنٹے تک ہوگیا۔ پاور ڈویژن کا دعوی ہے کہ ملک بھر میں کہیں بھی اعلانیہ لوڈ شیڈنگ نہیں کی جارہی، لوڈ شیڈنگ صرف وہاں ہے جہاں چوری یا نقصانات زیادہ اور ریکوری کم ہے۔
دوسری طرف اسلام آباد اور راولپنڈی میں بجلی کوٹے سے سرپلس موجود ہے۔ آئیسکو حکام کے مطابق جڑواں شہروں میں مینٹینس کے نام پر بھی لوڈشیڈنگ ختم کردی گئی۔

مصطفیٰ زاہد پہلی بار پاکستانی فلم کا میوزک بنائیں گے
- a day ago

پاکستان، ایران اور امریکہ تنازع کے پرامن حل کے لیے پرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 8 hours ago

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا عالمی امن کیلئے پاکستان کے عزم کا اعادہ
- 2 days ago

پہلا ٹی 20: پاکستان نے سری لنکا کو 4 وکٹوں سے شکست دے دی
- 7 hours ago
پاکستان موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے سب سے زیادہ متاثرہ ممالک میں شامل ہے، انتونیو گوتریس
- a day ago
فٹبال لیجینڈ میسی نے انٹرنیشنل فٹبال کو خیربادکہہ دیا
- 2 days ago

سینیئر بھارتی اداکار نانا پاٹیکر 75 برس کی عمر میں دنیا چھوڑگئے
- 2 days ago

پاکستان اور بحرین کا مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعاون مزید مستحکم کرنے پراتفاق
- a day ago

ضلع خیبر: نامعلوم افراد کی فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
- 13 hours ago

مہنگائی نے کسان، مزدور اور چھوٹے تاجروں کی کمر توڑ دی: میاں شاہد حسین
- 2 days ago
کرکٹ لیجینڈ وسیم اکرم نےاپنے پسندیدہ بھارتی گلوکار کا نام بتا دیا
- 13 hours ago

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان ایک ارب بیس کروڑ ڈالر قسط کیلئے سٹاف لیول معاہدہ
- 2 days ago







