ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا


جنوبی غزہ کی پٹی کے شہر رفح کے قریب اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے کے بعد اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ہنگامی اجلاس طلب کر لیا۔
منگل کو ہنگامی اجلاس الجزائر کی درخواست پر بلایا گیا ہے جو کہ 15 رکنی کونسل کے ایک غیر مستقل رکن ہےاور اسے سلووینیا کی حمایت حاصل ہے ۔
اتوار کے روز، اسرائیلی جنگی طیاروں نے رفح کے شمال مغرب میں اندرونی طور پر بے گھر افراد کی عارضی پناہ گاہوں پر آٹھ میزائل داغے، جس میں کم از کم 50 فلسطینی ہلاک ہوئے۔
عالمی رہنماؤں اور بین الاقوامی تنظیموں نے متاثرین کی پہلے سے مایوس کن صورتحال کا حوالہ دیتے ہوئے اس حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوٹیرس نے سوشل میڈیا پر پوسٹ میں کہا ہے کہ غزہ میں کوئی محفوظ جگہ نہیں ہے،یہ ہولناکی بند ہونی چاہیے۔
7 اکتوبر 2023 سے، غزہ میں اسرائیلی جنگ نے 36ہزارسےزیادہ فلسطینیوں، جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے شامل ہیں کی جانیں لے لی ہیں۔

لاہور میں نائجیرین خاتون کو ہراساں کرنے والا ملزم 12 گھنٹے میں گرفتار
- 7 گھنٹے قبل

نو محرم الحرام آج ملک بھر میں عقیدت و احترام سے منایا گیا
- 7 گھنٹے قبل

صدر زرداری کو ہٹانے کی افواہیں بے بنیاد ہیں ، سب ایک پیج پر ہیں: محسن نقوی
- 8 گھنٹے قبل

بھارتی ٹیم کا دورہ بنگلا دیش ملتوی، سیریز اب ستمبر 2026 میں ہوگی: بی سی سی آئی
- 8 گھنٹے قبل

بجٹ کے خلاف افواہیں اپنوں نے پھیلائیں، حکومت ختم ہونے کا خطرہ تھا: علی امین گنڈاپور
- 10 گھنٹے قبل

بھارت کو بھرپور جواب دینا جانتے ہیں: اسحاق ڈار
- 7 گھنٹے قبل

وزیر اعظم کی ، ترکیہ اور آذربائیجان کے صدور سے ملاقات، برادرانہ یکجہتی کا مظاہرہ
- 8 گھنٹے قبل

ملک کے مختلف شہروں میں آج رات بارش کا امکان ، محکمہ موسمیات
- 7 گھنٹے قبل
نواز شریف کی عمران خان سے ملاقات کی خبریں قیاس آرائیاں ہیں، : اسحاق ڈار
- 7 گھنٹے قبل

بنوں میں جرگے پر مسلح حملہ، ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی
- 8 گھنٹے قبل

شاداب خان کے دائیں کندھے کی کامیاب سرجری، کم از کم 3 ماہ کرکٹ سے دور رہیں گے
- 10 گھنٹے قبل

ماسکو کی جانب یوکرینی ڈرون حملہ ناکام، روسی فضائی دفاع نے 94 ڈرونز تباہ کر دیے
- 7 گھنٹے قبل