بہت سے چھوٹے بچوں سمیت ان تصاویر کو بڑے دکھ کے ساتھ دیکھا ہے اور یہ اسرائیلی جارحیت ختم ہو نی چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے رفح میں جبری طور پر بے گھرکیے گئے فلسطینیوں کے کیمپ پر اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ہم سب عالمی عدالت انصاف کے فیصلوں پر عمل کرنے کے پابند ہیں اور تمام ارکان کو اس کی تعمیل کرنی چاہیے۔
سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتریش کا کہنا ہے کہ بہت سے چھوٹے بچوں سمیت ان تصاویر کو بڑے دکھ کے ساتھ دیکھا ہے اور یہ اسرائیلی جارحیت ختم ہو نی چاہیے ۔ انہوں نے 36 ہزار سے زائد فلسطینیوں کے شہید ہو نے پر افسوس کا اظہار کیا اور فوری جنگ بندی اور قیدیوں کی غیر مشروط رہائی کے اپنے مطالبے کا اعادہ کیا۔
انہوں نے مزید کہاکہ اسرائیلی حکام بلا روک ٹوک اور محفوظ انسانی امداد کی رسائی کا ماحول بنانے پر مجبور ہیں، ہمیں متاثرہ معاشرے کی سلامتی، وقار اور امیدوں نشاط نو کرنی ہو گی۔سیاسی حل کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائے جانے کی اپیل کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل نے دو ریاستی حل کی حمایت کا اعادہ کیا۔

گوگل کا جی میل صارفین کے لیے الرٹ،کروڑوں ا کاونٹ خطرے میں
- 10 گھنٹے قبل

شدید سیلابی ریلے کے باعث ریلوے ٹریک پانی میں بہہ گیا،ٹرینوں کی آمد و رفت معطل
- 13 گھنٹے قبل

وزیراعظم کی ترک صدررجب طیب سے ملاقات، اہم علاقائی اور عالمی پیشرفت پر تبادلہ خیال
- 13 گھنٹے قبل

توشہ خانہ ٹو کیس :بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سماعت منسوخ
- 9 گھنٹے قبل

اسرائیلی فوج کی بمباری سے القسام بریگیڈ کے سربراہ ابو عبیدہ شہید،حماس اور اہلخانہ کی تصدیق
- 11 گھنٹے قبل

بھارت آبی جارحیت سےباز نہ آیا،بغیر اطلاع کے 3 جگہوں سے پانی چھوڑدیا، صورتحال مزیدخراب ہونے کا خدشہ
- 12 گھنٹے قبل

درجہ حرارت بڑھنے سے گلیشئر پگھل رہے، موسمیاتی تبدیلی سے آفات کا سامنا ہے،مصدق ملک
- 7 گھنٹے قبل

مودی حکومت کو ایک اور جھٹکا، ڈونلڈ ٹرمپ نے بھارت کا دورہ منسوخ کردیا
- 10 گھنٹے قبل

ڈاکٹرطاہر القادری کا عالمی میلادکانفرنس کے اخراجات سیلاب متاثرین پرخرچ کرنےکا اعلان
- 9 گھنٹے قبل

اسحاق ڈارکی آرمینیائی وزیر خارجہ سے ملاقات،دونوںممالک کے مابین سفارتی تعلقات قائم
- 9 گھنٹے قبل

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس :وزیراعظم شہباز شریف عالمی رہنماؤں کی توجہ کا مرکز بن گئے
- 6 گھنٹے قبل

کراچی:سی ٹی ڈی اور حساس اداروں کی مشترکہ کارروائی، فتنہ الخوارج اور القاعدہ کے 5 دہشتگرد گرفتار
- 13 گھنٹے قبل