Advertisement

آلو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

گزشتہ سال دسمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہر سال 30 مئی کو آلو کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ ایک سال قبل پر مئی 30 2024، 11:11 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
آلو کا  عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

آلو کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے۔

گزشتہ سال دسمبر میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے ہر سال 30 مئی کو آلو کا عالمی دن منانے کا اعلان کیا تھا۔آلوؤں کا شمار دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی پانچ غذائی اشیاء میں ہوتا ہے۔یہ دن منانے کا مقصد غربت اور بھوک سے نمٹنے کیلئے اس فصل کی اہمیت اور ماحولیاتی خطرات سے زرعی اجناس کو درپیش خطرات کو اجاگر کرنا ہے۔

Advertisement