انعامات جیتنے اور کرکٹ کی دنیا سے مستفید ہونے کیلئے بنیں جی این این کی لائیو ٹرانسمیشن کا حصہ اور جیتیں ہزاروں کے موبائل فونز اور دیگر انعامات اور دیکھتے رہیے جیت کی جنگ صرف اور صرف جی این این کے سنگ


ٹی 20 ورلڈ کپ کی براہ راست نشریات ’’جیت کی جنگ‘‘ صرف جی این این پر دیکھائی جائیں گی۔
جی این این لا رہا ہے کرکٹ کے شائقین کیلئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی لائیو ٹاک جس میں آپ لائیو دیکھ سکیں گے نامور کرکٹر سلمان بٹ کو اور ان کے ساتھ دیگر سٹارز بھی لائیو ٹاک کو حصہ ہونگے ۔
جس میں دیکھنے والے افراد بھی لائیو ٹرانسمیشن کا حصہ بن سکیں گے ، لائیو ٹرانسمیشن میں ہوسٹ کی جانب سے دیکھنے والوں سے سوالات بھی کیے جائیں گے اور سوالات کے ٹھیک جوابات دینے والے افراد کو قیمتی انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔
انعامات جیتنے اور کرکٹ کی دنیا سے مستفید ہونے کیلئے بنیں جی این این کی لائیو ٹرانسمیشن کا حصہ اور جیتیں ہزاروں کے موبائل فونز اور دیگر انعامات اور دیکھتے رہیے جیت کی جنگ صرف اور صرف جی این این کے سنگ ۔

اسٹیج کے سینئر اداکار آصف اقبال انتقال کر گئے
- 2 دن قبل

پی ٹی آئی مارچ: آئی جی خیبر پختونخوا نے پولیس افسران کو ریلی یا جلوس میں مدد فراہم نہ کرنیکی ہدایت کر دی
- 2 دن قبل

پیٹرول ریلیف اسکیم: 5 لیٹر سے کم پیٹرول ڈلوانے والوں کے لیے بھی رعایت کا اعلان
- 2 دن قبل

ساڑھے سترہ لاکھ سے زائد افراد فیول ریلیف سکیم میں رجسٹرڈ ہو چکے ہیں، شزہ فاطمہ
- 2 دن قبل

پاکستان سعودی عرب کی حفاظت کے لیے کسی بھی حد تک جانے کے لیے مکمل تیار ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر
- 3 دن قبل

کسی کو اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کرنے دیا جائے گا، محسن نقوی
- 3 دن قبل
وفاقی حکومت نے تین ماہ کی کفایت شعاری مہم کا اعلان کر دیا
- 4 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران خودکش دھماکا، پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید، متعدد زخمی
- 3 دن قبل

کوہاٹ پولیس لائنز مسجد دھماکے میں ملوث تمام سات خوارج ہلاک
- 2 دن قبل

ایک دن کی کمی کے بعد ملک میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
- 3 دن قبل

علی ظفربالی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کے حق میں بول پڑے
- 3 دن قبل

احسن اقبال نے انسدادِ پولیو مہم کا افتتاح کردیا
- 2 دن قبل




