نجی سینما میں فلم 'عینک والا جن' کا پریمیئر شو،شوبز شخصیات کی شرکت


لاہور: (عبدالسلام علی) اے آئی سے تیار کردہ پاکستانی فلم عینک والا جن کا لاہور میں پریمیئر شو منعقد ہوا جس میں شوبز شخصیات اور عوام نے بھرپور شرکت کی، فلم میں بچوں کیلئے خوبصورت پیغام بھی دیا گیا،
لاہور کے نجی سینما میں منعقدہ فلم عینک والا جن کے پریمیئر شو میں معروف اداکارہ و میزبان جگن کاظم اداکار فاران طاہر، فلم پروڈیوسر فیصل سلیم,ہدایتکار فرحان خان اور دیگر شریک ہوئے اداکار فاران طاہر اور فلم کے پروڈیوسر فیصل سلیم نے کہا کہ عینک والا جن پاکستان کی پہلی مکمل طور پر مصنوعی ذہانت سے تیار کردہ فلم ہے جو سنگ میل ثابت ہو گی اداکارہ جگن کاظم نے کہا کہ یہ فلم ابھرتی ٹیکنالوجیز کی طرح کہانی سنانے اور فلم سازی کے انداز کو نئی جہت دے سکتی ہے
فلم عینک والا جن ایک ایسے بچے کے گرد گھومتی ہے جسے جن زاد زندگی کے اتار چڑھاو سے روشناس کرواتا ہے فلم کے پروڈیوسر فیصل سلیم اور ڈائریکٹر فرحان طاہر ہیں یہ فلم چوبیس جولائی کو ریلیز ہوگی
جونیئر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا
- 2 دن قبل

جنگ ستمبر1965 کے ہیروز کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پاک بحریہ کا دن آج منایا گیا
- 2 دن قبل
وزیراعلیٰ پنجاب کی صاحبزادی ماہ نور صفدر کے نکاح کی تقریب کی تاریخ کا اعلان
- 10 گھنٹے قبل

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافہ
- 10 گھنٹے قبل
اداکارہ ہنی خان نے خود پر ہونیوالی تنقید کا جواب دے دیا
- 7 گھنٹے قبل
وفاقی تعلیمی بورڈ: انٹرمیڈیٹ پارٹ ون اور ٹوکے نتائج کا اعلان
- 19 گھنٹے قبل

پاکستان کی سعودی عرب پر حوثی حملوں کی شدید مذمت
- ایک دن قبل

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری
- 2 دن قبل
پھر ناقص کارکردگی: تیسرے ٹیسٹ میں پاکستان انگلینڈ کیخلاف پہلی اننگزمیں133 رنز بناکر آؤٹ
- 15 گھنٹے قبل
بنگلادیش میں خسرہ وبا شدت سے پھیل گئی
- 19 گھنٹے قبل
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ مسترد، سینیٹر ڈاکٹر زرقا کا اضافہ فوری واپسی کا مطالبہ
- 7 گھنٹے قبل
پنجاب کی جیلوں میں کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن، 16 افسران و اہلکار معطل
- 7 گھنٹے قبل





