پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی


پاکستان کرکٹ ٹیم جمعہ کو آئندہ آئی سی سی مینز ٹی 20ورلڈ کپ 2024 میں شرکت کے لیے ڈیلاس پہنچ گئی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم آئی سی سی ٹی 20ورلڈ کپ میں اپنا پہلا میچ 6 جون کو میزبان امریکہ کے خلاف ڈیلاس میں کھیلے گی۔پاکستان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے گروپ اے میں بھارت ، امریکہ ، کینیڈا اور آئرلینڈ سے میچز شیڈول ہیں۔
قومی کرکٹ ٹیم دفاعی چمپئنانگلینڈ کے خلاف چار ٹی 20میچوں کی سیریز میں حصہ لینے کے بعد لندن سے ڈیلاس پہنچ گئی۔
میگا ایونٹ میں پاکستان کا ہائی وولٹیج ٹاکرا بھارت کے خلاف 9 جون کو نیویارک میں شیڈول ہے، پاکستان ٹیم کا تیسرا میچ 11 جون کو نیویارک میں کینیڈا کے خلاف ہے پھر 16 جون کو لاڈرہل کے مقام پر آئرلینڈ کا سامنا ہوگا۔
گرین شرٹس نے T20 ورلڈ کپ 2024 کی تیاری کے لیے تین دو طرفہ T20I سیریز کھیلی لیکن مطلوبہ نتائج نہیں دے سکے۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2024 کے لیے پاکستانی اسکواڈمیں کپتان بابر اعظم ، صائم ایوب، محمد رضوان، فخر زمان، اعظم خان، عثمان خان، افتخار احمد، عماد وسیم، شاداب خان، شاہین شاہ آفریدی، محمد عامر، عباس آفریدی، نسیم شاہ ، حارث رؤف، ابرار احمد شامل ہیں۔

لانڈھی ایکسپورٹ پروسسنگ فیکٹری زون میں خوفناک آتشزدگی، پانچ منزلہ عمارت منہدم، 7 افراد زخمی
- ایک گھنٹہ قبل

ہراسانی کیس میں سی ای او کے الیکٹرک پر عائد جرمانہ سندھ ہائیکورٹ میں جمع
- 30 منٹ قبل

وزیراعظم 31 اگست کوشنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین روانہ ہوں گے
- 2 گھنٹے قبل

خواہش ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے تمام ممالک ابراہم معاہدے میں شامل ہوں،ڈونلڈ ٹرمپ
- 7 منٹ قبل
مقبولیت کا مطلب بے گناہی نہیں ، شیطان بھی مقبول تھا ، طلال چوہدری
- 18 منٹ قبل

شہریوں کے لیے اچھی خبر،بجلی کی فی یونٹ قیمت میں نمایاں کمی،نوٹیفکیشن جاری
- ایک گھنٹہ قبل

سہ ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز، پاکستانی اور افغان شائقین کے لیے اہم فیصلہ
- ایک گھنٹہ قبل

انسٹاگرام میں صارفین کیلئے ری پورسٹ اور لوکیشن شیئرنگ سمیت 3 نئے فیچر متعارف کرا دیئے
- 3 گھنٹے قبل

بڑھتی ہوئی آبادی اور مسائل پر قابو پانے کے لیے قومی سطح کی پالیسی کی ضرورت ہے،وزیراعظم
- 2 گھنٹے قبل

سبی میں ریلوے ٹریک پر دھماکہ، جعفر ایکسپریس معجزانہ طور پر محفوظ
- ایک گھنٹہ قبل

سرگودھا: پولیس کانسٹیبل کا پروفیسر کی بیوہ کے پلاٹ پر غیر قانونی قبضہ، آر پی او نے نوٹس لے لیا
- 3 گھنٹے قبل

جموں کشمیر : بھارتی فوجی گاڑی گہری کھائی میں جا گری،3 اہلکار جاں بحق ،متعدد زخمی
- 30 منٹ قبل