Advertisement

گوتم اڈانی نے ایک بار پھر مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایشیا کے امیر ترین افراد میں بھارت کے گوتم اڈانی سرفہرست آگئے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 3 2024، 6:19 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
گوتم اڈانی نے ایک بار پھر مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑ دیا

بھارت سے تعلق رکھنے والے اڈانی گروپ کے گوتم اڈانی نے مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین فرد ہونے کا ریکارڈ چھین لیا۔

بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق ایشیا کے امیر ترین افراد میں بھارت کے گوتم اڈانی سرفہرست آگئے۔ انہوں نے 109 بلین ڈالر کے مالک بھارتی بزنس مین مکیش امبانی کو پیچھے چھوڑتے ہوئے یہ اعزاز اپنے نام کیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ گوتم اڈانی کے اثاثوں کی کُل مالیت 111 بلین ڈالر یعنی 308 کھرب روپے ہے۔ صرف یہی نہیں گوتم اڈانی دنیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں 11 ویں نمبر پر موجود ہیں۔

بلومبرگ کے مطابق گوتم اڈانی کی دولت میں اضافے کی وجہ اڈانی گروپ کے اسٹاک میں اضافہ ہے۔ اڈانی گروپ کے اسٹاکس میں بڑا اضافہ اڈانی کے امبانی کو اوورٹیک کرنے کی اصل وجہ ہے۔

خیال رہے کہ گوتم اڈانی اس سے قبل بھی ایک بار مکیش امبانی سے یہ اعزاز چھین چکے ہیں۔ دوسری طرف عالمی انڈیکس کی بات کی جائے تو برنارڈ ارنالٹ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں جن کی مجموعی مالیت 207 بلین ڈالر ہے۔

Advertisement
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 10 گھنٹے قبل
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 3 دن قبل
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 دن قبل
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 9 گھنٹے قبل
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 دن قبل
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 9 گھنٹے قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 5 دن قبل
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 دن قبل
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 دن قبل
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 8 گھنٹے قبل
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 9 گھنٹے قبل
Advertisement