Advertisement
پاکستان

18سال سے زائد عمر کے افراد کی واک اِن ویکسی نیشن شروع کر نے کا فیصلہ

اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ اتھارٹی سینٹر (این سی او سی ) کا کہنا ہے کہ 11جون سے 18سال سے زائد عمر کے افراد کی واک اِن ویکسی نیشن شروع کر دی جائے گی۔

GNN Web Desk
شائع شدہ 5 سال قبل پر جون 10 2021، 8:22 صبح
ویب ڈیسک کے ذریعے

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کا اجلاس ہوا،   اسد عمر کی زیر صدارت این سی او سی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے ہیں ۔اس اجلاس میں ایس او پیز پر عمل درآمد اور ویکسینیشن کے عمل کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔

این سی او سی اجلاس میں ماس ویکسینیشن کے حوالے سے اہم فیصلے کیے ہیں ۔این سی او سی کی جانب سے تمام سرکاری ملازمین کیلئے30 جون تک ویکسی نیشن لازمی قرار دیدی گئی ہے۔

این سی او سی کے مطابق   ملک بھر میں ماس ویکسی نیشن کیلئے سہ جہتی حکمت عملی طے کرلی گئی ہے، تمام شہریوں کی جانب سے ولنٹیریلی ویکسینیشن حکمت عملی میں شامل ہیں، پبلک اور پرائیویٹ سیکٹرز میں بطور فریضہ ویکسینیشن کی حکمت عملی بھی شامل ہے۔

 این سی او سی کا کہنا ہے کہ  کاروبار کی بندش ایک روز کیلئےہو گی،انتظامیہ دن کا فیصلہ خود کرے گی، ویکسین کرانے والوں کے لیے اِن ڈور جم کھولنے کی جزوی منظوری دی گئی ہے۔ 50فیصد حاضری کی شرط ختم کر دی گئی،فیصلوں کا اطلاق 15جون سے ہو گا۔

این سی او سی کے مطابق  سینمااور مزارات بدستور بند رہیں گے، انٹرسٹی ٹرانسپورٹ پر 2 روزہ بندش اٹھا لی گئی ہے، ٹرانسپورٹ 70 فیصد مسافروں کے ساتھ چلنے کی اجازت ہو گی ۔11جون سے 18سال سے زائد عمر کے افراد کی واک اِن ویکسی نیشن شروع کر دی جائے گی اور ویکسی نیشن سنٹر جمعہ کے بجائے اتوار کو بند رہیں گے۔ویکسی نیشن سنٹرزکی ٹائمنگ صبح 8سے رات 10بجے تک ہو گی۔

Advertisement
وزیراعظم کی ہدایت پر  پیٹرول کی مد میں 15 روپے  فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

وزیراعظم کی ہدایت پر پیٹرول کی مد میں 15 روپے فی لیٹر کا بوجھ ریفائنریز پرمنتقل کر دیاگیا: وزیر پیٹرولیم

  • 3 days ago
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • 6 days ago
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان

  • 9 hours ago
گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

گرین ٹریکٹرز پروگرام زرعی شعبے میں انقلابی تبدیلی لائے گا، عاشق کرمانی

  • 10 hours ago
پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے انٹربینک کنسورشیم کی صدارت سنبھال لی

  • 4 days ago
پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

پاکستان فلم انڈسٹری کیلئے نئے چہروں کی تلاش شروع

  • 10 hours ago
دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

دسویں پاکستان انڈسٹریل ایکسپو 14 نومبر سے لاہور میں شروع ہوگی

  • 10 hours ago
ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

ٹرائی نیشن سیریز:آئی سی سی نے پاکستان پر فائنل میں سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

  • 3 days ago
فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

فیلڈ مارشل کا نئے سکیورٹی خطرات سے نمٹنے کے لیے آپریشنل تیاری پر زور

  • 11 hours ago
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 5 days ago
قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

قلعہ عبداللّٰہ: نامعلوم افراد کی فائرنگ، 3 افراد ہلاک

  • 4 days ago
علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

علی ظفر کی اداکاری میں واپسی، ویب سیریز ’گینگ آف خراسان‘ کی پہلی جھلک جاری

  • 3 days ago
Advertisement