Advertisement

سمندروں کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

اس سال سمندروں کے عالمی دن کا موضوع سمندروں سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 8 2024، 9:26 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
سمندروں کا عالمی دن آج  منایا جا رہا ہے

 

آج سمندروں کا عالمی دن منایاجارہا ہے جس کا مقصد سمندروں کی اہمیت اور حد سے زیادہ ماہی گیری کے خاتمے کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا ہے ۔

اس سال سمندروں کے عالمی دن کا موضوع سمندروں سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے۔ 

ماہرین کا کہنا ہے کہ سمندر میں جو کچرا ہے اس کا 80 فیصد انسانوں کی وجہ سے ہے جس کے سبب سمندر کا درجہ حرارت بڑھ رہا ہے، انسانوں نے سمندر میں اتنا کچرا ڈال دیا ہے کہ 2050ء تک زمین پلاسٹک کے سیارے میں تبدیل ہو سکتی ہے، سمندر میں موجود پلاسٹک کے اجزاء ہمارے خون میں شامل ہوکر بیماریوں کا سبب بن رہے ہیں۔

Advertisement
Advertisement