Advertisement
تفریح

چاہت فتح علی خان نے گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

گلو کارچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تیارکیا تھا

GNN Web Desk
شائع شدہ 2 سال قبل پر جون 8 2024، 9:03 شام
ویب ڈیسک کے ذریعے
چاہت فتح علی خان نے گانا ’بدوبدی 2‘ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا

گلوکار چاہت فتح علی خان نے سوشل میڈیا پر ’’بدو بدی 2‘‘گانا جلد ریلیز کرنے کا اعلان کیا ہے۔

گلو کارچاہت فتح علی خان نے ملکہ ترنم نور جہاں کا مشہور پنجابی گانا ’اکھ لڑی بدو بدی‘ کا ری میک تیارکیا  تھا، 28 ملین ویوزبھی حاصل کیے لیکن اس گانے کو یوٹیوب نے کاپی رائٹ کی وجہ سے ڈیلیٹ کردیا۔

واضع رہے کہ اب گلوکار کا ایک ویڈیو کلپ سامنے آ رہا ہے جس میں انہوں نے ’’بدو بدی 2‘‘گانا ریلیز کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

چاہت فتح علی خان نےاپنی وائرل ویڈیومیں پاکستان، بھارت، بنگلادیش، نیپال اور سری لنکا میں اپنے مداحوں کا شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ بہت سے پراجیکٹ اور یوٹیوب چینل کیلئے بنائی گی ایک فلم ’سبق‘ بھی تیار کر رہا ہوں۔

گلوکارچاہت فتح علی خان نے کہا کہ 6 گانے ریلیز کیے جائیں گے جس میں ’بدوبدی2 ‘گانا بھی بہت جلد آرہا ہے اور گانوں میں خوبصورت اور نئی ماڈلز بھی کام کریں گی۔

Advertisement
کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

کرپٹو کرنسی کی تاریخ کی سب سے بڑی چوری

  • 2 دن قبل
پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

  • 20 گھنٹے قبل
سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

سرگودھا ریجن پولیس کے 8 شہداء کے ورثاء میں پلاٹوں کے کاغذات تقسیم

  • 2 دن قبل
اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

اداکار معمر رانا کی بیوی نے لاہور کی فیملی عدالت سے خلع لے لیا

  • ایک دن قبل
اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

اسپین: دو تیز رفتار ٹرینوں میں خوفناک تصادم، 68 افراد ہلاک

  • 3 دن قبل
ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

ہانگ کانگ سپر سکسز: پاکستان نے بھارت کو 4 وکٹوں سے شکست دیدی

  • 2 دن قبل
نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

نوشہرہ میں فائرنگ سے اسسٹنٹ کمشنرمانسہرہ زخمی

  • ایک دن قبل
پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

پاکستان، سنگاپور کا مختلف شعبوں میں تعاون مزید مستحکم کرنے کے عزم کا اظہار

  • 2 دن قبل
پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

پاکستانی نژاد امریکی اداکار فاران طاہر کی اٹھارہ سال بعد ہالی وڈ واپسی

  • ایک دن قبل
ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

ملک میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی

  • ایک دن قبل
پاکستان کے بجلی ترسیلی نظام میں فرانسیسی سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کا اظہار